نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اب کسے جانا ہے؟

    خوش رہیے ظفری بھائی، رمضان مبارک۔
  2. محمد وارث

    پاکستان ڈے ان میری لینڈ

    دلِ ما روشن، چشمِ ما شاد یہ تو بڑی زبردست خبر سنائی آپ نے۔ خوش رہیئے۔
  3. محمد وارث

    غم

    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا (غالب)
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ظفری بھائی خوشی ہو رہی ہے کہ آپ بھی "آزاد" ہیں۔;)
  5. محمد وارث

    پاکستان ڈے ان میری لینڈ

    خود ہی جائیں گے جہنم میں جو کوئی بھی تھے;) لیکن ہمیں اپنے دیدار سے محروم تو نہ رکھیں:grin:
  6. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    کل سے ہمارے قید ہونے کے بھی دن آرہے ہیں سو آج آزادی منا لوں۔
  7. محمد وارث

    پاکستان ڈے ان میری لینڈ

    ظفری بھائی کون فتوٰی باز مولوی تھے وہ جنہوں نے آپ کا دل توڑ دیا؟ کیا محب تو نہیں تھا ان میں۔;)
  8. محمد وارث

    خدا

    سچ یہ ہے میری بابری مسجد مُجھی میں ہے اور میں خدا کے فضل سے زندہ ہوں دوستو (بشیر بدر)
  9. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ عناصر کا پرانا کھیل، یہ دنیائے دوں ساکنانِ عرشِ اعظم کی تمنّاؤں کا خوں اس کی بربادی پہ آج آمادہ ہے وہ کارساز جس نے اس کا نام رکھا تھا جہانِ کاف و نوں (اقبال)
  10. محمد وارث

    دریا

    محروم رہا دولتِ دریا سے وہ غوّاص کرتا نہیں جو صحبتِ ساحل سے کنارا اخلاصِ عمل مانگ نیاگانِ کہن سے شاہاں چہ عجب گر بنوازند گدا را (اقبال)
  11. محمد وارث

    موجودہ اسمبلیاں مشرف کو دوبارہ صدر بنائیں گی

    آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو نبیل ہم زندہ قوم ہیں، ہم زندہ قوم ہیں ہم سب کی ہے پہچان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  12. محمد وارث

    اسلام میں عورت کا مقام

    محترم منصور حلاج آغاز ایک جملہ معترضہ، یا سخن گسترانہ بات سے کر رہا ہوں، امید ہے برا نہیں مانیں گے کہ اس محفل کے اصول و قواعد کے مطابق آپ کسی بھی عقیدے کے متعلق پوسٹ کرسکتے ہیں لیکن یہ بھی تحریر ہے کہ آپ کوئی ایسی بات تحریر نہیں فرمائیں گے جس سے دوسروں کی دل آزاری ہو۔ لیکن آپ کی اس پوسٹ سے...
  13. محمد وارث

    تاسف مفسرِ قرآن عبد الکریم پاریکھ کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوس ہوا اس خبر سے کہ مرحوم واقعی ایک بلند پایہ عالم تھے۔ انکی آسان لغات القرآن، قرآن فہمی کے لحاظ سے واقعی ایک بہت اچھی لغت ہے۔ قرآن کی تلاوت کے لحاظ سے مرتب کی گئی یہ لغت مرحوم کی علمی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اللہ تعالٰی، مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور انکے...
  14. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    ایسا آساں نہیں لہو رونا دل میں ‌طاقت جگر میں حال کہاں مضمحل ہو گئے قویٰ غالب وہ عناصر میں اعتدال کہاں طاقت
  15. محمد وارث

    آج کا شعر

    جانے کون رہزن ہیں، جانے کون رہبر ہیں گرد گرد چہرے ہیں، آئنے مکدّر ہیں (احمد ندیم قاسمی)
  16. محمد وارث

    غزل

    اب ترا ذکر بھی شايد ہی غزل ميں آئے اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں (فراز)
  17. محمد وارث

    خدا

    بُتوں سے تُجھ کو اُمیدیں خُدا سے نومیدی مُجھے بتا تو سہی اور کافری کیا ھے؟ (اقبال)
  18. محمد وارث

    دریا

    محبتوں کے یہ دریا اتر نہ جائیں کہیں جو دل کے گلاب ہیں زخموں سے بھر نہ جائیں کہیں عبید اللہ علیم
  19. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    مری تعمیر میں مُضمر ہے اک صورت خرابی کی ہیولٰی برقِ خرمن کا ہے، خونِ گرم دہقاں کا نظر میں ہے ہماری جادۂ راہِ فنا غالب کہ یہ شیرازہ ہے عالَم کے اجزائے پریشاں کا خون
  20. محمد وارث

    فیض شورشِ زنجیر بسم اللہ - فیض

    نوازش آپکی ابو شامل صاحب۔
Top