بہت اچھی تصاویر ہیں ظفری بھائی، لیکن آپ کدھر ہیں۔ ایک آدھ اپنی تصویر بھی لگا دیتے۔

ظفری بھائی کون فتوٰی باز مولوی تھے وہ جنہوں نے آپ کا دل توڑ دیا؟ کیا محب تو نہیں تھا ان میں۔
۔۔۔۔ نہیں محب تو نہیں تھا مگر کچھ محباً ضرور تھے ۔ ظفری بھیا ،زبردست تصاویر بھیجی ہیں آپ نے