شکریہ وارث بھائی ۔۔۔ اور کیا کہہ رہے ہو آپ ۔۔۔۔
پچھلے سال پاکستان ڈے پر اپنی ایک تصویر بھولے سے لگائی تھی ۔۔۔۔ مگر بعد میں پتا چلا کہ وہ میری تصویر تھی ہی نہیں ۔ ( کچھ لوگوں کے فتوؤں کے مطابق ) اور مزے کی بات یہ کہ ان مولویوں سے آج تک میری براہ راست ملاقات بھی نہیں ہوئی ہے ۔ بس ان دن سے احساس ہوا کہ میں جو ہوں وہ میں نہیں ہوں اور جو میں نہیں ہوں وہ میں ہوں ۔