نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کچھ خانماں برباد تو سائے میں کھڑے ہیں۔۔۔رسا چغتائی

    پتھر ہیں تو رستےسے ہٹا کیوں نہیں دیتے رہرو ہیں تو کیوں صورتِ دیوار کھڑے ہیں تاریخ بتائے گی کہ ہم اہلِ قلم ہی آزادئ انساں کے لیے جنگ لڑے ہیں بہت خوب، لاجواب
  2. محمد وارث

    محسن نقوی یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بجھ گیا! آوارگی۔۔محسن نقوی

    بہت خوبصورت غزل ہے محسن نقوی کی، شکریہ آپ کا پوسٹ کرنے کیلیے۔
  3. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  4. محمد وارث

    اپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے

    زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے بہت خوب ظفری بھائی، زبردست
  5. محمد وارث

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    تو کیا اگلی دفعہ کم داد دوں؟ ;)
  6. محمد وارث

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    میری کیا مجال اعجاز صاحب کہ کچھ عرض کروں کہ یہاں سے آگے میرے پر جلتے ہیں۔:) آپ کی اصلاح سے وقعی مصرعے میں جان پڑ گئی ہے اسیلیے تو کہتے ہیں کہ جائے استاد خالی است۔
  7. محمد وارث

    مبارکباد زینب کی مہارت

    آپ کو مبارک ہو محترمہ زینب صاحبہ۔
  8. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    نصابِ تعلیم میں سے اقبال کا اخراج (گزشتہ سے پیوستہ) اس المیے کو آپ کیا کہیں گے کہ آزاد پاکستان کے ایم اے اردو کے نصاب میں بھی اقبال کے کلام پر سنسر شپ عائد ہے۔ پورا اقبال ہم یونیورسٹی طلبا تک کو نہیں پڑھاتے۔ "بالِ جبریل" کا وہ حصہ ایم اے نصاب سے خارج ہے جس میں کہیں لینن خدا کے حضور میں...
  9. محمد وارث

    غزل

    یوں مدعی حسد سے نہ دے داد، تو نہ دے آتش غزل یہ تو نے کہی عاشقانہ کیا
  10. محمد وارث

    خدا

    انسان یہ سمجھیں کہ یہاں دفن خدا ہے میں ایسے مزاروں کی زیارت نہیں کرتا (قتیل شفائی)
  11. محمد وارث

    غم

    متاعِ لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے (فیض)
  12. محمد وارث

    دریا

    دریا پر قبضہ تھا جس کا اس کی پیاس عذاب جس کی ڈھالیں چمک رہی تھیں وہی نشانہ ہے ایک جزیرہ اس کے آگے پیچھے سات سمندر سات سمندر پار سنا ہے ایک خزانہ ہے (افتخار عارف)
  13. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نہ تیغ و سنگ سے میری اکائی ٹوٹے گی مجھ آب جو کو سو بار ایک سے دو کر عجب زمین ہے عبرت سرائے ہستی کی ریاض کاٹے ہیں پچھتاوے خواہشیں بو کر (ریاض مجید)
  14. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    کنارا دوسرا دریا کا جیسے وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے جو کوئی سن سکے امجد تو دنیا بجز اک باز گشتِ غم نہیں ہے (امجد اسلام امجد) کنارا
  15. محمد وارث

    آج کا شعر

    کیا قیامت ہے کہ خاطر کشتۂ شب بھی تھے ہم صبح بھی آئی تو مجرم ہم ہی گردانے گئے (خاطر غزنوی)
  16. محمد وارث

    نبیل ! توجہ

    تفسیر صاحب، مجھے بھی اس میں آپ کے صفحہ نمبر 24 کا تھوڑا ہاتھ نظر آرہا ہے۔ صفحہ 24 = 4 + 2 = 6 / 2 = 3 = صفحہ 3 ;)
  17. محمد وارث

    غزل۔ سوال و جواب کے پیچھے

    عمار صاحب کیا خوب غزل ہے، واہ واہ سبحان اللہ۔ سبھی اشعار بہت اچھے ہیں لیکن مطلع کا تو جواب نہیں۔ اور گزارش یہ کہ آپ اپنا کلام بجائے اصلاحِ سخن کے، "آپ کے شاعری" میں رکھا کریں کہ علمِ عروض و قافیہ ردیف میں آپ کو مہارت حاصل ہے۔ علمِ بیان کا بھی خوب استعمال کرتے ہیں (تشبیہات و استعارات)۔ علمِ...
  18. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    اور آپ کے بعد میرا بھی قیصرانی صاحب
  19. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم
  20. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام عمار بھائی آج تو محفل سنسان سنسان سی نظر آرہی ہے جیسے بہت سارے اراکین و مہمانانِ گرامی کو کسی نے قید کر دیا ہو۔
Top