نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    امجد اسلام امجد اِک نام کی اُڑتی خُوشبو میں اِک خواب سفر میں رہتا ہے

    بہت خوب سارہ خان، شکریہ شیؑئر کرنے کیلیے۔
  2. محمد وارث

    "نظم" چھ ستمبر"(تجدید عہد)

    اچھا انتخاب ہے، شیئر کرنے کیلیے شکریہ آپ کا۔
  3. محمد وارث

    1948 کا پاکستان

    یہ تو توارد ہوگیا فاتح صاحب ;)
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شکریہ فاتح صاحب، آپ کی نیک تمناؤ٘ں کیلیے۔
  5. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شکریہ فاتح صاحب، بہت شکریہ آپ کے تحفے کا، زہے عز و شرف پاکستان میں آج چھٹی نہیں ہے، لیکن مجھے چھٹی پر ہی سمجھیں، بیمار ہوں، نمونیا بھگت رہا ہوں۔:(
  6. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    وعلیکم السلام فاتح صاحب۔ اللہ کا شکر ہے، امید ہے آپ کے مزاج بھی بخیر ہونگے۔
  7. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    مصرع تو ہے عمار بھائی، وہی منحوس یہ موت کی آہٹ ہے کہ دل میرے کی دھڑکن;)
  8. محمد وارث

    خدا

    آتا ہے داغِ حسرتِ دل کا شمار یاد مجھ سے مرے گُنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ (غالب)
  9. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    ضرور، آپ کوشش جاری رکھیں۔
  10. محمد وارث

    دریا

    ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا نہ کبھی جنازہ اٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا (غالب)
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    شکریہ عمار بھائی کلام والی بات آپ نے میرے منہ سے چھین لی، میں بھی آپ سے یہی کہنے والا تھا۔;) آمد آج کل قطعاً بند ہے، ایک مصرع کچھ دن پہلے ذہن میں آیا تھا لیکن منحوس سمجھ کے چھوڑ دیا ہے۔:(
  12. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ مسائلِ تصوف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

    السلام علیکم عمار صاحب، عادل صاحب تو نہیں آئے، ہاں یہ غیر فعال رکن حاضر ہوگیا۔
  14. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  15. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب عادل منہاج صاحب۔
  16. محمد وارث

    دریا

    نگہ پیدا کر اے غافل تجلی عین فطرت ہے کہ اپنی موج سے بیگانہ رہ سکتا نہیں دریا اقبال
  17. محمد وارث

    خدا

    خدا یاد آگیا مجھ کو بتوں کی بے نیازی سے ملا بامِ حقیقت زینۂ عشقِ مجازی سے (آتش)
  18. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    سایۂ چشم میں حیراں رُخِ روشن کا جمال سرخیٔ لب میں پریشاں تری آواز کا رنگ (فیض) سایہ
  19. محمد وارث

    مراثیِ انیس ۔ انتخاب

    مرثیہ نمبر 1 (گزشتہ سے پیوستہ) (56) فیّاض نے کونین کی دولت اسے دی ہے دی ہے جو علی کو وہ شجاعت اسے دی ہے صبر اس کو عنایت کیا، ہمّت اسے دی ہے ان سب کے سوا اپنی مَحبّت اسے دی ہے اعلٰی ہے، معظّم ہے، مکرّم ہے، ولی ہے ہادی ہے، وفادار ہے، زاہد ہے، سخی ہے (57) جب کر چکے ذکرِ کرمِ مالکِ تقدیر...
  20. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    ادب کی تعلیم کا مسئلہ ( مئی 1969 ) ادب میں نقطۂ نظر کے اختلاف سے شاید ہی کسی کو انکار ہو، مگر جب اس اختلاف کی بنیادیں ادب کی بجائے غیر ادبی مصالح پر استوار ہوتی ہیں تو یہی تعمیری اور تخلیقی اختلاف جنگ و جدل میں بدل جاتا ہے۔ بد قسمتی سے ان دنوں اس "ادبی" جنگ و جدل کا رواج بہت عام ہو چلا...
Top