السلام علیکم محترم،
آپ کی اوپر کی ایک پوسٹ میں کچھ "تاریخی" غلطیاں نظر آئیں تو پھر مجبور ہوا کچھ لکھنے پر۔
لیکن اس سے پہلے ایک جملہ معترضہ آپ کے مہیا کردہ حوالہ جات کے بارے میں، جو سارے کے سارے وکیپیڈیا کے ہیں، اور وکیپیڈیا کے متعلق عرض کرتا چلوں کہ یہ Informative ضرور ہے لیکن Authoritative...