نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    میں بھی نکل رہا ہوں فاتح صاحب، خوش رہیئے۔
  2. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہاں خوب یاد دلایا آپ نے، بہت اچھی نظم ہے۔ عشق اور کام کے حوالے۔ کس کافر کا کام کرنے کو دل کرتا ہے لیکن کرتا ہے۔:( میرے خیال میں ظفری بھائی جا چکے ہیں، یا پھر نظریہ و ریاست کے ساتھ مصروف ہونگے;)
  3. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شکریہ فاتح بھائی، رمضان، ہم، بس کٹ رہا ہے دن گن گن کر۔ نہیں تعطیل نہیں ہے بھائی، وہ کیا ہے کہ سوموار کو ذرا کام کم ہی ہوتا ہے اور پھر اس وقت سبھی زور و شور سے ظہر چلارہے ہیں اور وہ بھی اتنے خضوع و خشوع کے ساتھ کہ یا عصر کا وقت ہو جائے گا یا چھٹی کا۔ ظفری بھائی بھی تو بیٹھیں ہے سلیمانی ٹوپی پہن...
  4. محمد وارث

    عالی خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں ۔ جمیل الدین عالی

    شکریہ ظفری بھائی پسندیدگی کیلیے۔ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کی عالی صاحب سے آپ کی ملاقات بھی تھی اور ان سے انکا کلام بھی سنتے رہے۔
  5. محمد وارث

    ن م راشد "آپ" کے چہرے -- از ن م راشد

    دلچسپی کیلیے شکریہ فاتح بھائی۔ نہیں بھائی مجھ میں اتنی سکت نہیں ہے کہ مکمل کلیاتِ راشد کے بارے میں سوچوں بھی، اور پھر وہ ہیں بھی کاپی رائٹ پروٹیکٹڈ۔ ہاں انتخاب سے کام چل جائے گا۔ اور اس سلسلے میں بھی عرض کی تھی کہ شاید فرخ صاحب خود ہی یہ حق ادا کردیں کہ انہوں نے پہلے ہی سے کافی کام کر رکھا ہے۔...
  6. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    ہاں شاید، بس وہ کیا ہے کہ ہم بھی "اشعار" کے قتیل ہیں، سو ادھر ہی پوسٹس چلتی رہتی ہیں۔ لیکن، یہ بات میں نے ایک اور پوسٹ میں بھی کہی تھی، کہ محفل پر موجود زمرہ جات اور مواد بہت ہمہ جہتی ہے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ مجھے بھی اپنی پسند کے بہت سے زمرہ جات یہاں مل گئے ہیں۔
  7. محمد وارث

    فیض انتساب - فیض

    ارے واہ اتنی جلدی ایک دوسرے کی فرمائشیں پوری ہو رہی ہیں، مجھے تو لگتا ہے کہ "محفل" کی دنیا میں نہ دیر ہے اور نہ اندھیر ہے۔ ;)
  8. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    وعلیکم اسلام فاتح صاحب، اور عمار صاحب امید ہے آپ دونوں کے مزاج بخیر ہونگے۔ اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں۔
  9. محمد وارث

    فیض انتساب - فیض

    شکریہ ابو شامل صاحب پوسٹ کیلیے؛ اور فاتح صاحب تصحیح کیلیے۔
  10. محمد وارث

    پیغامات کو نظر انداز کریں

    شکریہ نبیل، زبردست فیچر ہے، اور کافی افاقہ ہوگا اس سے کچھ احباب کو۔;)
  11. محمد وارث

    عالی خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں ۔ جمیل الدین عالی

    خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں پکارنا ہی پڑے گا تو کیا کہوں گا تمھیں میری پسند میرے نام پر نہ حرف آئے بہت حسیں بہت با وفا کہوں گا تمھیں ہزار دوست ہیں، وجہِ ملال پوچھیں گے سبب تو صرف تمھی ہو، میں کیا کہوں گا تمھیں ابھی سے ذہن میں رکھنا نزاکتیں میری کہ ہر نگاہِ کرم پر خفا کہوں گا تمھیں...
  12. محمد وارث

    غزل

    پھول سا کچھ کلام اور سہی اِک غزل اس کے نام اور سہی کرسیوں کو سنائیے غزلیں قتل کی ایک شام اور سہی (بشیر بدر)
  13. محمد وارث

    خدا

    اک بت مجھے بھی گوشۂ دل میں پڑا ملا واعظ کو وہم ہے کہ اسی کو خدا ملا (احمد ندیم قاسمی)
  14. محمد وارث

    دریا

    اک درد کا پھیلا ہوا صحرا ہے کہ میں ہوں اک موج میں آیا ہوا دریا ہے کہ تم ہو یہ عمرِ گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں ہر سانس میں مجھ کو یہی لگتا ہے کہ تم ہو (شاعر: نا معلوم)
  15. محمد وارث

    دریا

    "جھوٹ" ہے شمشاد بھائی، غلطی ہوگئی، شکریہ آپ کا تصیح کیلیے۔ شعر بھی درست کر رہا ہوں۔
  16. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    حقیقت ابدی ہے مقامِ شبّیری بدلتے رہتے ہیں اندازِ کوفی و شامی (اقبال) مقام
  17. محمد وارث

    ن م راشد "آپ" کے چہرے -- از ن م راشد

    شکریہ اعجاز صاحب، آپ صحیح کہہ رہے ہیں، ن م راشد اردو شاعری کا ایک بہت بڑا نام ہیں۔ میرے پاس کلیاتِ راشد موجو ہے اور مقدور بھر کام بھی کر سکتا ہوں۔ لیکن جتنی محبت فرخ صاحب کو راشد صاحب سے ہے مجھے لگتا ہے وہ یہ کام تنِ تنہا بھی انجام دے سکتے ہیں :) ویسے احباب کی اطلاع کیلیے عرض کردوں کہ "ون...
  18. محمد وارث

    بھیا۔۔۔آئی۔پی ایڈریس کیا بلا ہے!!!

    بہت خوب تفسیر صاحب، آپ کا سکھانے کا طریقہ بہت دلچسپ ہے۔ لا جواب۔
Top