میرا خیال ہے کہ اگر نبیل، سخنور کو بھی لائبریری ٹیم کا ممبر بنا لیں تو بہتر ہوگا۔ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو سخنور/فرخ صاحب سے استدعا ہے کہ لائبریری کے اردو شاعری کے زمرے میں انتخابِ ن م راشد کا دھاگہ خود ہی کھولیں اور اب تک جتنا کلام پسندیدہ کلام میں پوسٹ کر چکے ہیں اسکو ادھر ٹرانسفر کردیں اور...