نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    غم

    ہم نے مانا جنگ کڑی ہے سر پھوڑیں گے، خون بہے گا خون میں غم بھی بہہ جائیں گے ہم نہ رہیں ، غم بھی نہ رہے گا (فیض)
  2. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    میرا دل غمگیں ہے تو کیا غمگیں یہ دنیا ہے ساری یہ دکھ تیرا ہے نہ میرا ہم سب کی جاگیر ہے پیاری (فیض) دنیا
  3. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یوں مسلماں تو بہت ہیں، مگر اب تک نہ سنا اِک مسلماں سے بھی اِک پیروِ اسلام کا نام یہ فقط میرا تخلّص ہی نہیں ہے، کہ ندیم میرا کردار کا کردار ہے اور نام کا نام
  4. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    عادت ہی بنا لی ہے تم نے تو منیر اپنی جس شہر میں بھی رہنا اکتائے ہوئے رہنا
  5. محمد وارث

    آج کا شعر

    ٹھن جائے کس بلا کی، یزدان و اہرمن میں انساں اگر کسی دن ہٹ جائے درمیاں سے (احمد ندیم قاسمی)
  6. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    دارا شکوہ مغل بادشاہ شاہجہاں اور ملکہ ممتاز کا بڑا صوفی منش بیٹا۔ شاہجہاں کا ولی عہد تھا لیکن اسکے چھوٹے بھائی "امیر المومنین" اورنگ زیب عالمگیر نے نہ صرف اپنے باپ شاہجہاں کو جیتے جی قید کر ڈالا بلکہ دارا شکوہ کو بھی دھوکے سے قتل کر دیا اور دہلی کے تخت پر قابض ہوگیا۔ دارا شکوہ کو تصوف سے خاص شغف...
  7. محمد وارث

    تبصرے۔ کلیاتِ بہادر شاہ ظفر

    شکریہ عمار، بہت ہی نیک اور زبردست کام ہوگا یہ اور آپکی فتح بھی کہ فاتح بھائی تو شاید اس کام کو چھوڑ چکے تھے۔ ;) جاری رکھیئے۔
  8. محمد وارث

    ن م راشد بیکراں رات کے سنّاٹے میں - از ن م راشد

    شکریہ پوسٹ کیلیے آپ کا۔
  9. محمد وارث

    ن م راشد شاعر ِ درماندہ - از ن م راشد

    بہت خوب، لا جواب
  10. محمد وارث

    بنام ایڈمن - ایک عرضداشت

    میرا خیال ہے کہ اگر نبیل، سخنور کو بھی لائبریری ٹیم کا ممبر بنا لیں تو بہتر ہوگا۔ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو سخنور/فرخ ؂صاحب سے استدعا ہے کہ لائبریری کے اردو شاعری کے زمرے میں انتخابِ ن م راشد کا دھاگہ خود ہی کھولیں اور اب تک جتنا کلام پسندیدہ کلام میں پوسٹ؁ کر چکے ہیں اسکو ادھر ٹرانسفر کردیں اور...
  11. محمد وارث

    اردو کی سب سے بڑی ناول نگار"قرۃالعین حیدر"

    السلام علیکم، محترمہ فرزانہ نیناں صاحبہ بہت اچھی تحریر ہے آپکی، لا جواب۔ میرے خیال میں، یہ احساس آپ کو بھی تھا جب آپ نے اس تحریر کا عنوان سوچا ہوگا اور پھر آپ نے اپنی تحریر میں اسکا جواب دینے یا اس کو justify کرنے کی بھی کوشش کی ہے، میرا اشارہ "سب سے بڑی ناول نگار" کی طرف ہے۔ اگر آپ اسے "سب سے...
  12. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  13. محمد وارث

    وکی لائبریری کا اعلان چسپاں کریں

    احمد ندیم قاسمی مرحوم کے مضامین کی کاپی رائٹ فری کتاب (میری نظر میں :) ) "تعلیم اور ادب و فن کے رشتے" نہ صرف محفل کی لائبریری پر مکمل ہوگئی ہے بلکہ وکی پر بھی منتقل ہو گئی ہے، الحمد اللہ۔ وکی پر اس کتاب کا ربط یہ ہے۔ اب مضامین کے سلسلے میں انشاءاللہ میں سر سید احمد کے مضامین کا انتخاب پیش...
  14. محمد وارث

    مضامین: تکمیل شدہ عنوانات

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے از احمد ندیم قاسمی۔
  15. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    احمد ندیم قاسمی مرحوم کی یہ کتاب مکمل ہوئی، الحمدللہ۔
  16. محمد وارث

    تعلیم اور ادب و فن کے رشتے - احمد ندیم قاسمی

    سائنس کے اثبات کیلئے شاعری کی نفی کیوں؟ ( نومبر 1969ء ) آج کل ایک مسلمان سائنسدان، ابن الہیثم کا ہزار سالہ جشن منایا جا رہا ہے۔ اسکے بارے میں ہمیں بتایا گیا ہے کہ "وہ مسلمانوں میں سب سے بڑے طبیعات دان تھے۔ کیمرے اور خوردبین کا راز سب سے پہلے اسی نے معلوم کیا تھا۔ اس نے چار سو سائنسی...
  17. محمد وارث

    مبارکباد باجو سالگرہ مبارک ہو

    آپ کو محفل پر اپنی دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔
  18. محمد وارث

    کیا آج کی رات وہ آئے گی۔۔۔۔

    آپ کا بھی شکریہ تفسیر صاحب۔ مصروفیات، بس وہی بے کیف سی کولہو کے بیل کی طرح روٹین ہے، اور اب ایک اور کولہو کا اضافہ ہو گیا ہے زندگی میں اور نام اس کا 'محفل' ہے۔ ;)
  19. محمد وارث

    آج کا شعر

    عمر بھر کی تلخیاں دے کر وہ رخصت ہو گیا آج کے دن کے سوا روزِ جزا کوئی نہیں (شہزاد احمد)
Top