ہاں یہ سچ ہے ڈیڑھ سو یا دو سو کیبل آپریٹرز کی ماہانہ فیس ہے۔ لیکن تھوڑا سا تسامح ہوگیا، آپ نیٹ کی بات کر رہے ہیں اور میں ٹی وی اور کیبل کی، کہ نیٹ ٹی وی، نیٹ سپیڈ کی وجہ سے، ابھی یہاں دیکھنا تو خواب دیکھنے کے مترادف ہے۔
لیکن اسکا ایک بہت آسان اور سستا سا حل ہے، ٹی وی ٹیونر کارڈ لگاتے ہیں ہم سی...