محسن حجازی صاحب یقین مانیئے اگر کسی مس عالیہ یا مس عظمٰی کی عدالت سے فیصلہ حاصل کرنے کی بجائے کسی عالیہ کے آستانہ، میرا مطلب ہے آستانۂ عالیہ، سے نظرِ کرم کروالیتے تو تمغوں کی لائنیں لگ جاتیں ;)
ویسے مجھے لگتا ہے کہ جو صاحب تمغوں کے ڈیزائن بنا رہے ہیں وہ آپ والے تمغے کے بارے میں کسی مشکل کا...