نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ن م راشد "آپ" کے چہرے -- از ن م راشد

    بہت شکریہ جناب آپ کا، پوسٹ کرتے رہیئے، اسطرح ن م راشد کی ایک ای بُک تیار ہو جائے گی۔
  2. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  3. محمد وارث

    خلیل الرحمٰن اعظمی اور ابنِ انشاء

    اعجاز صاحب، میں انشاءاللہ آج شام گھر جا کر پہلے فائلیں محفوظ کرتا ہوں اور پھر کام شروع کرتا ہوں۔ پیشگی معذرت کے میری رفتار حسبِ معمول کچھ سست رہی گی کہ ساتھ ساتھ کچھ اور کام چلا رہا ہوں۔ ۔
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شمشاد صاحب، فی الحال تو میں حاضر ہوں، ابھی آئیں گے تھوڑی دیر میں عمار۔
  5. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اور چلتے چلتے فاروق صاحب نظر آگئے۔ خان صاحب آپ کو بھی اب "افطاری" مبارک۔
  6. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شکریہ فاتح بھائی کہ اب چلتا ہوں، کہ ع۔ فکرِ دنیا میں سر کھپاتا پوں :(
  7. محمد وارث

    غزل

    کچھ شیفتہ یہ غزل ہے آفت کچھ درد ہے مطربوں کی لَے میں (مصطفٰی خان شیفتہ)
  8. محمد وارث

    خدا

    اب تجھ سے جو ربط ہے تو اتنا تیرا ہی خدا، مرا خدا ہے مرے ہی نقوشِ پا سے سج کر صحرا مرا نام پوچھتا ہے (احمد ندیم قاسمی)
  9. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نڈھال اہلِ طرب ہیں کہ اہلِ گلشن کے بجھے بجھے سے یہ چہرے سنور نہ جائیں کہیں یہ رنگ چہرے کے اور خواب اپنی آنکھوں کے ہوا چلے کوئی ایسی بکھر نہ جائیں کہیں (عبیداللہ علیم)
  10. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    آپ جاگیئے احتیاطاً اس عمر میں ;) میں تو مجوراً جاگ رہا ہوں۔ کرم نواز صاحب کو اس لیئے لکھا ہے کہ دیکھیئے کیا کرم فرمائی کرتے ہیں اس پر;) اور آنے دیں ایک اور منصور حلاج، ہمارے پاس بھی الف نظامی صاحب جیسے بہت سے قاضی ہیں۔
  11. محمد وارث

    غم

    وہ شبِ درد و سوز و غم ، کہتے ہیں زندگی جسے اس کی سحر ہے تو کہ میں ، اس کی اذاں ہے تو کہ میں تو کفِ خاک و بے بصر، میں کفِ خاک و خود نگر کشتِ وجود کے لیے آب رواں ہے تو کہ میں (اقبال)
  12. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    اس نے جلتی ہوئی پیشانی پہ جب ہاتھ رکھا روح تک آ گئی تاثیر مسیحائی کی (پروین شاکر)
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    بس چاند ہی ڈھونڈ رہا ہوں;) آج افطاری کے بعد سرِ شام ہی سو گیا تھا اب بھوک سے آنکھ کھلی ہے سو چکر بھی لگ گیا۔ آپ کہیئے کیسے ہیں۔
  14. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    اَنتَ الہادی اَنتَ الحق لیس الہادی اِلا ھُو
  15. محمد وارث

    پرویز سے پرویز تک

    کچھ ماہ پہلے سیالکوٹ سے لاہور سفر کے دوران ایک بینر پڑھنے کو ملا جس پر ایک عجیب ہی اچھوتی قسم کا نعرہ لکھا ہوا تھا اور جن چوہدری صاحب کے نام سے لکھا ہوا تھا انکی خوشامد میں مہارت دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔ بہرحال نعرہ کچھ یوں تھا زمین پھر کیوں نہ ہو زرخیز اِدھر بھی پرویز، اُدھر بھی پرویز انکا...
  16. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    جاتا ہوں ظفری بھائی بہت شکریہ آپ کا، خدا حافظ
  17. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    تو کروا لیں نہ بھائی دیر ہی کتنی لگتی ہے۔ ایک فتوٰی ہی تو لینا ہے۔ ;)
  18. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    خدا حافظ آپ کا، اور میں بھی کچھ کام دیکھ لوں۔ ظفری بھائی شاید سحری میں مصروف ہیں انکو بھی خدا حافظ۔ شمشماد بھائی دفتر جا رہے ہیں۔ خیر پھر کسی وقت اکھٹے ہو جائیں گے۔
  19. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شمشاد بھائی خوش رہیئے، فاتح کی نیند چوری تو شاید پہلے ہی چوری ہو چکی اب تو اسے ڈھونڈتے پھرتے ہونگے۔;)
  20. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    تو آپ کیوں ڈھونڈتے پیں "بدر" کوئی "ہلال" ڈھونڈیے ;)
Top