بہت اچھا شمارہ ہے یہ بھی اعجاز صاحب، ابھی ایک طائرانہ نظر ہی ڈالی ہے۔ رفتہ رفتہ سارا بھی پڑھ لوں گا کہ میں نے 'سمت' کے پچھلے شمارے بھی حال میں ہی پڑھے ہیں۔ مرحومہ قرۃ العین حیدر کی تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔
اور فاتح صاحب کی نظم بھی پسند آئی ہے اور یہ بھی کھلا کہ فاتح آزاد نظم بھی کہتے ہیں۔ :)