نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    دریا

    فراز کس نے مرے مقدّر میں لکھ دیے ہیں بس ایک دریا کی دوستی میں سراب سارے
  2. محمد وارث

    غم

    جب دوست اپنے اپنے چراغوں کے غم میں تھے تب آندھیوں کی زد پہ کوئی اور تھا کہ میں کل جب رکے گا بازوئے قاتل تو دیکھنا اے اہلِ شہر تم تھے شہیدِ وفا کہ میں (فراز)
  3. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    کبھی زلفوں کی گھٹا نے گھیرا کبھی آنکھوں کی چمک یاد آئی ذرّے پھر مائلِ رَم ہیں ناصر پھر اُنھیں سیرِ فلک یاد آئی (کاظمی) زلف
  4. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگر ان میں کوئی بھی عکس مرے نام کا نہیں (امجد اسلام امجد)
  5. محمد وارث

    آج کا شعر

    کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا (ساحر لدھیانوی)
  6. محمد وارث

    قتیل شفائی زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں

    بہت شکریہ پوسٹ کیلیے اور واقعی مہدی حسن نے بہت خوبصورت گایا ہے اسے۔
  7. محمد وارث

    اک چاند تنہا کھڑا رہا

    خوب ہے۔۔۔۔۔
  8. محمد وارث

    میری یاد آئے گی

    خوب ہے۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    قاضی جاوید محقق، نقاد، مترجم، صحافی۔ پورا نام قاضی جاوید حسین ہے۔ پنجاب یونیورسٹی لاہور میں فلسفہ کے استاد رہے ہیں اور اکادمی ادبیات پاکستان، لاہور شاخ کے ریذیڈنٹ ڈائریکٹر بھی۔ تحقیق اور فلسفہ کے موضوع پر بیسیوں کتابوں کے مصنف ہیں۔ مشہور تصنیفات میں افکارِ شاہ ولی اللہ، برصغیر میں مسلم فکر کا...
  10. محمد وارث

    گمشدہ حروف

    مشکل لفظ ہے اب ڈھونڈنا ہی پڑے گا۔ اگر یہی ہے تو اگلا لفظ ہے وااٹ اشارہ یہ ہے کہ ہندی زبان کا لفظ ہے۔
  11. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    بروٹس تم بھی :mad: ;)
  12. محمد وارث

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    صلی اللہ علیہ و الہ وسلم
  13. محمد وارث

    غزل

    اللہ نے نواز دیا ہے تو خوش رہو تم کیا سمجھ رہے ہو، یہ شہرت غزل سے ہے (بشیر بدر)
  14. محمد وارث

    خدا

    لوگ اس عشق میں خدا جانے کس طرح کامگار ہوتے ہیں سیف امّید کے سہارے بھی کتنے بے اعتبار ہوتے ہیں
  15. محمد وارث

    دریا

    یہ اب جو آگ کا دریا مرے وجود میں ہے یہی تو پہلے پہل تھا شرر اداسی کا فراز دیدۂ پُر آب میں نہ ڈھونڈ اسے کہ دل کی تہ میں کہیں ہے گہر اداسی کا
  16. محمد وارث

    غم

    گراں ہے دل پہ غمِ روزگار کا موسم ہے آزمائشِ حسنِ نگار کا موسم نصیبِ صحبتِ یاراں نہیں تو کیا کیجے یہ رقص سایۂ سرو و چنار کا موسم (فیض)
  17. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    صبا سے کرتے ہیں غربت نصیب ذکرِ وطن تو چشمِ صبح میں آنسو اُبھرنے لگتے ہیں درِ قفس پہ اندھیرے کی مہر لگتی ہے تو فیض دل میں ستارے اترنے لگتے ہیں صبح
Top