ظفر اقبال کے یہ "دعٰوے" پڑھ کر ہنس ہی سکتے ہیں۔ یہ موصوف ایسے ہی بڑ بولے ہیں، جنگ وغیرہ میں میں نے انکے انٹرویو پہلے بھی پڑھے تھے اور کچھ اسی قسم کی بے سر و پا باتیں کی تھیں انہوں نے۔
اردو شاعری کی تاریخ کا اگر جائزہ لیں تو ہر دور کا ایک نمائندہ شاعر ابھر کر ہمارے سامنے آتا ہے، جیسے میر، پھر...