نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شہر کا نام تو بتائیں

    عمان، اردن دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ہے۔ اسکا ذکر بائبل میں بھی ایک دوسرے نام سے ہے۔ ن
  2. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    السلام علیکم، آج کل فاتح صاحب بہت کم کم نظر آ رہے ہیں محفل پر، اللہ خیر کرے انکی صحت اچھی ہو۔
  3. محمد وارث

    خدا

    ہم بندگاں تو نذرِ وفا ہونے والے ہیں پھر آپ لوگ کس کے خدا ہونے والے ہیں (عرفان صدیقی)
  4. محمد وارث

    غزل

    یہ غزل لکھ کر حریفوں پہ اڑا دی میں نے جم رہی تھی مرے آئینۂ اشعار پہ خاک ہم نے مدّت سے اُلٹ رکھا ہے کاسہ اپنا دستِ زردار ترے درہم و دینار پہ خاک (عرفان صدیقی)
  5. محمد وارث

    دریا

    کبھی دریا سے مثلِ موج ابھر کر کبھی دریا کے سینے میں اتر کر کبھی دریا کے ساحل سے گزر کر مقام اپنی خودی کا فاش تر کر (اقبال)
  6. محمد وارث

    غم

    وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی (کاظمی)
  7. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وقت اچھا بھی آئے گا ناصر غم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی (کاظمی) زندگی
  8. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ بھی دیکھو کہ کہاں کون بلاتا ہے تمھیں محضرِ شوق پڑھو، محضرِ سرکار پہ خاک آپ کیا نقدِ دو عالم سے خریدیں گے اسے یہ تو دیوانے کا سر ہے، سرِ پندار پہ خاک (عرفان صدیقی)
  9. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    کروں نہ یاد مگر کس طرح بُھلاؤں اُسے غزل بہانہ کروں اور گُنگُناؤں اُسے (احمد فراز)
  10. محمد وارث

    آج کا شعر

    اٹھتا ہے دل و جاں سے دھواں دونوں طرف ہی یہ میر کا دیوان یہاں بھی ہے، وہاں بھی ہے (ندا فاضلی)
  11. محمد وارث

    تعارف تعارف واجبی سا ہے

    خوش آمدید جناب خرم صاحب۔ جہاں تک مجھے علم ہے آپ ایک فورم پر بھی کافی فعال رکن ہیں، امید ہے کہ یہاں بھی اسی طرح فعال ہونگے اور ہمیں اپنے کلام سے بھی مستفید کریں گے۔
  12. محمد وارث

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    خدا کے واسطے پردہ نہ کعبہ سے اٹھا ظالم ؂کہیں ایسا نہ ہو یاؓں بھی وہی کافر صنم نکلے (غالب)
  13. محمد وارث

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    میں معذرت خواہ ہوں دخل در معقولات کیلیے، کہ اب تک خاموش قاری ہی تھا اس دھاگے کا لیکن اب ۔۔۔۔۔۔۔ میں نے آج تک یہی پڑھا ہے کہ جب کوئی ہدف یا گول مقرر کیا جائے تو وہ پریکٹیکل ہو, Realistic ہو، Measurable اور Achievable ہو، میری گزارش صرف اتنی سی ہے کہ جو اعزازات ؔآپ اپنی تنظیم کیلیے تجویز کر رہے...
  14. محمد وارث

    کیا ہم مسلمان ہیں ؟ تبصرے و تجاویز

    بھائی صاحب آپ تبصروں کی فکر کیوں کرتے ہیں، بس اپنی دھن میں کتاب پوسٹ کرتے جائیں (جو کہ ابھی شاید آپ نے چند صفحات ہی پوسٹ کیے ہیں)۔ اور اگر اجر کی توقع ہے تو وہ اللہ سے رکھیں لوگوں کے تبصروں اور توجہ کو چھوڑیں۔ والسلام
  15. محمد وارث

    انضمام اور کرکٹ ۔۔۔۔۔۔ایک اہم تبصرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    اگر ڈان بریڈ مین پاکستانی ہوتا تو لوگ اسے اسی سال کی عمر میں بھی یہی کہتے کہ ریٹائر کیوں ہو رہے ہو اور اگر انہی کے کہنے پر کھیلتا تو اسے جوتے اور انڈے مارتے کہ اب جاتے کیوں نہیں۔ جانے بھی دو بھائی، کیا اس وقت انضی کو رخصت کریں گے جب اسے ہر طرف سے جوتے اور انڈے پڑ رہے ہونگے کہ اب جاتا کیوں نہیں۔...
  16. محمد وارث

    انعام تین من پسند جگہیں گھومنے کا

    اگر کوئی یہ انعام دے دے کہ آپ کو گھر بیٹھے آپکی ماہانہ تنخواہ ملتی رہی گی :rolleyes: تو پھر میری تین پسندیدہ جگہیں ہونگی: میرا کمرہ اور میرا کمرہ اور پھر میرا کمرہ ;)
  17. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 11

    حاضر ہوں شمشاد بھائی، بس ذرا دیر ہوگئی، کل سویا ہی رہ گیا شام کے بعد۔
  18. محمد وارث

    غزل

    جمال کھیل نہیں ھے کوئی غزل کہنا کہ ایک بات بتانی ھے اِک چُھپانی ھے (جمال احسانی)
  19. محمد وارث

    خدا

    مجھ سے کافر کو ترے عشق نے یوں شرمایا دل تجھے دیکھ کے دھڑکا تو خدا یاد آیا اُس کے اندر کوئی فن کار چھپا بیٹھا ہے جانتے بوجھتے جس شخص نے دھوکا کھایا (احمد ندیم قاسمی)
  20. محمد وارث

    دریا

    لالۂ صحرا کبھی، سنگِ رہِ دریا کبھی زندگی تو نے مجھے برتا ہے کتنے پیار سے شعر کہنے کا مزا جب ہے کہ صدیوں تک ندیم آئینے بنتے چلے جائیں مرے اشعار سے (احمد ندیم قاسمی)
Top