السلام علیکم جناب صدرِ محترم صاحب۔
ناچیز حاضر ہے، شاکر صاحب کا آئیڈیا بہت اچھا ہے تنقیدی محفل والا، لیکن خاموش تھا کہ شاید میں اس کام کے قابل نہیں ہوں اور پھر وہ بھی حلقۂ دوستاں میں۔ :)
اور صدرِ محترم، آپ سے ایک گزارش ہے کہ بجائے ایک ایک شعر کو موضوع بنانے کے اگر غزل کو بحیثیت مجموعی زیرِ...