نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ابیات ۔۔بحضور سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وسلم۔۔ احمد فراز

    بہت خوبصورت اشعار ہیں، بہت شکریہ آپ کا پوسٹ کرنے کیلیئے، جزاک اللہ خیراً
  2. محمد وارث

    ڈاکٹر عابد کی " گردشِ ایام" سے

    بہت شکریہ ساگر صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔
  3. محمد وارث

    مجید امجد منٹو - از مجید امجد

    گرویدہ تو حضور ہم اس شخص کے ہیں جو اپنے آپ کو شاعر کہلواتا ہے، بلکہ میں تو ان کے پاؤں دھو کر بھی پینے کو ہر وقت تیار رہتا ہوں۔ میرے آفس میں ایک نوجوان بڑھئی کچھ عرصہ قبل کام کر رہا تھا، بات چیت سے کُھلا کہ قبلہ شاعر بھی ہیں اور اپنا نیم پنجابی، نیم اردو، بے وزن "کلام" کسی طور گلوکار اکرم راہی...
  4. محمد وارث

    آج کا شعر

    نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا، نہ فرصتوں کی اداس برکھا یوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ (ناصر کاظمی)
  5. محمد وارث

    آج کا شعر

    داغ کہتے ہیں جنھیں دیکھئے وہ بیٹھے ہیں آپ کی جان سے دور آپ پر مرنے والے
  6. محمد وارث

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    حضور یہ بات یقیناً فاتح سے ہوئی ہوگی کہ مجھے تو آج آپ سے بات کر کے لگ رہا تھا کہ میں آفس میں نہیں بلکہ گھر میں ہی ہوں۔ ;)
  7. محمد وارث

    میری ایک رباعی

    بہت غلط سمجھے آپ برادرم، میں اپنی جس بات کو مزاح المومنین سمجھ رہا تھا آپ نے اسے شکوہ جانا۔ اور یقین مانیں کہ اگر صرف الفاظ ہی جذبات کی صحیح عکاسی کر سکتے ہوں اور انکی صداقت کی شہادت دے سکتے ہوں تو شاید میرے یہ الفاظ بھی کام آ جائیں۔ :)
  8. محمد وارث

    میری ایک رباعی

    بہت شکریہ آپ کا ساگر صاحب، نوازش
  9. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خیالات بہت اچھے ہیں ساگر صاحب، لیکن نوک پلک سنوارنے کی ضرورت تو بہر طور رہتی ہے، تغزل اور حسنِ ادائیگی اور بہتر سے بہتر الفاظ کی تلاش ضروری ہے۔ خاص طور پر آپ کی جو غزل ہے ' کِیا خود ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔' اسکے مطلع اور اسکے بعد دو اشعار جو ہیں انکے ہو سکے تو پھر سے کہنے کی کوشش کریں۔
  10. محمد وارث

    میری ایک رباعی

    ہم نے مانا حضور کے ہمارے چار مصرعے کچھ کام کے نہیں لیکن محترم کیا یہ اتنے ہی مہمل ہیں کہ آپ کچھ فرما بھی نہ سکیں :) اگر آپ کا اشارہ اسکے اوزان کی طرف ہے (اللہ کرے ایسا ہی ہو) تو بس رباعی ایک خاصے کی چیز ہے، اس کے چوبیس اوزان مخصوص ہیں جو کہ ایک ہی بحر کی فروع ہیں اور ان چوبیس میں سے کسی چار کو...
  11. محمد وارث

    میری ایک رباعی

    پسند کرنے کیلیئے بہت شکریہ آپ کا خرم صاحب، نوازش۔
  12. محمد وارث

    جون ایلیا حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا

    بہت شکریہ فرحت اس خوبصورت غزل کیلیئے، لا جواب کلام ہے واہ واہ واہ، سبحان اللہ۔ دو اشعار میں مجھے کچھ ٹائپو لگی ہیں، دونوں اشعار میں 'اک' کی بجائے وزن میں ہونے کیلیئے 'ایک' چاہیئے، کیا آپ انہیں چیک کر سکتی ہیں، شکریہ۔
  13. محمد وارث

    تاسف عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔
  14. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ہاں اب یہ غزل مکمل وزن میں ہے، بہت خوب۔ ایک بات، شاعر کا اصل کام اپنے کلام کو وزن میں لانے کے بعد شروع ہوتا ہے :)، یا یوں کہیئے کہ وزن جسم ہے اور حسنِ ادائیگی یا خیال و تغزل روح، اور یہ کہ ہمیشہ خوب سے خوب تر کی تلاش میں رہیں۔
  15. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اس غزل پر ابنِ سعید صاحب نے بالکل صحیح رائے دی ہے، جبر، قبر اور صبر تینوں کا وزن فاع ہے اور دوسرا حرف ساکن ہے، آپ نے تینوں کو غلط باندھا ہے سو اشعار بحر سے خارج ہو گئے۔ تنگ، رنگ، سنگ جیسے فارسی الفاظ کا صحیح وزن فاع یا 2 1 ہے، لیکن اساتذہ نے انہیں ن حذف کر کے بر وزنِ فع یا 2 بھی باندھا ہے سو...
  16. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    میرے خیال میں تو ابنِ سعید صاحب اسطرح املا ٹھیک ہونی چاہیئے۔ :)
  17. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    خرم صاحب یہ شعر وزن میں ہے۔
  18. محمد وارث

    میری ایک رباعی

    بہت شکریہ آپ کا فرخ صاحب حوصلہ افزائی کیلیئے۔ 'بے نم' کی ترکیب کیلیئے میرے پیشِ نظر 'پُر نم' کی ترکیب تھی، یعنی امجد اسلام امجد کا مصرع "کسی کی آنکھ جو پُر نم نہیں ہے' بس اسی پر قیاس کرکے 'بے نم' لکھا۔ نوازش آپکی محترم بہت شکریہ۔
  19. محمد وارث

    غالب جور سے باز آئے پر باز آئیں کیا - مرزا غالب

    بہت خوب فرخ صاحب، لا جواب غزل ہے یہ غالب کی، شکریہ قندِ مکرر کیلیئے۔
  20. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    'شہر' آپ نے غلط باندھا ہے، 'شہر' کا صحیح تلفظ 'شہ ر' ہے یعنی ہ اور ر دونوں ساکن ہیں، یعنی صحیح وزن 2 1 یا فاع ہے۔ آپ نے اسے 'شہَر' یعنی ہ کی حرکت کے ساتھ ش ہَر یا 1 2 یا فعو (فعَل) باندھا ہے جو کہ غلط ہے۔ باقی تمام اشعار وزن میں ہیں، بہت خوب۔
Top