نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نظامی صاحب جو کچھ مجھے سمجھ آئی ہے بیان کرتا ہوں۔ اور یہ رباعی لگ رہی ہے مجھے، بحر حال چو محو عشق شدی رھنما چہ می جوئی بہ بحر غوطہ زدی ناخدا چہ می جوئی بہ ذوقِ دل نفسی طوفِ خویش کن بیدل تو کعبہ در بغلی جا بجا چہ می جوئی جب تو عشق میں محو ہو گیا تو پھر راہنما کیا ڈھونڈتا ہے، جب دریا میں غوطہ...
  2. محمد وارث

    ایک تازہ غزل

    بہت شکریہ نعمان صاحب۔ میری آپ سے استدعا ہے کہ آپ اس تھریڈ پر تشریف لے آئیں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=11003 اسطرح مجھے بھی آسانی رہے گی اور بحث بھی ایک ہی جگہ جاری رہے گی، شکریہ۔
  3. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ساگر صاحب میں نے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ اس شعر کو بجائے بحر متقارب کی مزاحف صورتوں کے، متقارب سالم میں موزوں کریں وگرنہ لفظی رد و بدل کر کے آپ کا شعر کسی بھی بحر میں موزوں کیا جا سکتا ہے لیکن اسکا آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا، آپ کیلیئے (ابھی) بہتر یہ ہے کہ جس بحر پر ابھی تک بحث کی ہے اسی کو...
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شہیدِ چشمِ تو گشتم کہ خوش سُخَن گوے ست ہلاکِ طرزِ لبَم شو کہ پُر خموش آمد میں تیری آنکھوں کا شہید ہوں کہ کیسی میٹھی میٹھی باتیں کرتی ہیں، تُو میرے لبوں کے انداز پر فدا ہو کہ (تیری جفاؤں پر بھی) کس قدر خاموش ہیں۔ مَپُرس وجہ سوادِ سفینہ ہا غالب سخن با مرگِ سخن رس سیاہ پوش آمد غالب، میری بیاضوں...
  5. محمد وارث

    توبۃ النصوح

    اس لنک کے صفحات 26 تا 50 میرے ذمے۔
  6. محمد وارث

    آج کا شعر

    جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے (غالب)
  7. محمد وارث

    طالب ہاشمی کا وصال

    انا للہ و انا الیہ راجعون ہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں
  8. محمد وارث

    توبۃ النصوح

    بہت شکریہ ماوراء آپ کا ان نیک خواہشات کیلیئے، نوازش آپکی۔ میں انشاءاللہ مقدرو بھر اس پروجیکٹ پر کام کرتا رہوں گا کہ کلاسیکس مجھے بھی بہت پسند ہیں، آپ بسم اللہ کیجیئے، میں نے بھی گرد جھاڑ لی ہے کتاب پر سے۔
  9. محمد وارث

    لاہورمیں بم دھماکے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، اللہ تعالٰی ہم سب کے حال پر رحم فرمائیں۔ ابھی جیو پر ویڈیو دیکھی ہے جو ایف آئی اے کے کلوز سرکٹ کیمرہ سے بنی ہے، خود کش حملہ آوروں کا ٹرک گیٹ پر کھڑے اہلکاروں کو روندتا ہوا عمارت کے اندر داخل ہوا، معاذ اللہ، میں تو لرز گیا یہ دیکھ کر :(
  10. محمد وارث

    ایک شعر

    قیامت کا مطلع ہے اعجاز صاحب کھڑا ہوں، پاؤں میں زنجیر سی بندھی ہوئی ہے چلوں تو سر پہ بھی قیمت الگ لگی ہوئی ہے واہ واہ واہ، سبحان اللہ، لا جواب
  11. محمد وارث

    توبۃ النصوح

    شکریہ ماوراء آپ کا اس عزت افزائی کیلیئے، لیکن آج کل چھٹیوں پر ہوں لائبریری سے، کچھ صحت اور کچھ لوڈ شیڈنگ نے تنگ کیا ہوا ہے، بہرحال حکمِ حاکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری پاس یہ کتاب بھی ہے، اور ٹیم کا رکن بننے کو بھی تیار ہوں بس کام کی رفتار معمول سے بھی سست رہے گی، سوچا آپ کو پیشگی اطلاع کر دوں۔
  12. محمد وارث

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی،، تبصرے

    شکریہ شعیب صاحب، میں نے جس کتاب میں سے لکھا تھا اس میں ایسا ہی تھا جیسا میں نے لکھا، لیکن ایک غلطی یہ کر گیا کہ 'زمین' کی جگہ 'زمیں' لکھ گیا۔ یہ مصرع اسطرح وزن میں ٹھیک ہے۔ لوحِ زمین تک تو خیر، لوحِ زماں نہیں نہیں اور جیسے آپ نے لکھا، وہ بھی وزن میں ٹھیک ہے یعنی لوحِ زمیں تو ٹھیک ہے،...
  13. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    رُوئے نِکو معالجۂ عمرِ کوتہ ست ایں نسخہ از علاجِ مسیحا نوشتہ ایم (نظیری نیشاپوری) کسی نیک آدمی کا چہرہ (دیدار) عمرِ کوتاہ کا علاج ہے، یہ نسخہ میں نے مسیحا کے علاج (نسخوں) میں سے لکھا ہے۔
  14. محمد وارث

    آج کا شعر

    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے سے اسطرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
  15. محمد وارث

    یہ کلام کس کا ہے؟

    اچھا سلسلہ ہے فرخ صاحب، یہاں ہم وہ اشعار پوسٹ کر سکتے ہیں جن کے کہنے والوں کا علم نہ ہو۔ آپ نے اچھا شعر پوسٹ کیا ہے اگر شاعر کا نام معلوم ہو تو ضرور بتائیے گا۔
  16. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    کر سکتے ہیں لیکن اسطرح نہیں جس طرح آپ نے لکھا ہے۔ اس کام کیلیئے عروض میں مہارتِ تامہ چاہیئے۔ مختصراً، یہ زخافات کا عمل ہے اور انتہائی پچیدہ و طویل ہے۔ مثلاً ہم بحر متقارب مثمن سالم پر بحث کر رہے ہیں، اور صرف اس بحر کی انیس ذیلی شکلیں یا بحریں 'بحر الفصاحت' میں مولوی نجم الغنی رامپوری نے بیان...
  17. محمد وارث

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی

    تم ہمیں ایک دن دشت میں چھوڑ کر چل دیئے تھے تمھیں کیا خبر یا اخی کتنے موسم لگے ہیں ہمارے بدن پر نکلنے میں یہ بال و پر یا اخی شب گزیدہ دیاروں کے ناقہ سواروں میں مہتاب چہرہ تمھارا نہ تھا خاک میں مل گئے راہ تکتے ہوئے سب خمیدہ کمر بام و در یا اخی جنگ کا فیصلہ ہو چکا ہے تو پھر میرے دل کی کمیں گاہ...
  18. محمد وارث

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی

    ہم بندگاں تو نذرِ وفا ہونے والے ہیں پھر آپ لوگ کس کے خدا ہونے والے ہیں اس طرح مطمئن ہیں مرے شب گزیدگاں جیسے یہ سائے ظلّ ِ ہما ہونے والے ہیں بے چارے چارہ سوزیٔ آزار کیا کریں دو ہاتھ ہیں سو محوِ دعا ہونے والے ہیں اِک روز آسماں کو بھی تھکنا ضرور ہے کب تک زمیں پہ حشر بپا ہونے والے ہیں ہم...
  19. محمد وارث

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی

    حاصلِ سیر بے دلاں کون و مکاں نہیں نہیں کوئے حرم نہیں نہیں، شہرِ بتاں نہیں نہیں جسم کی رسمیات اور، دل کے معاملات اور بیعتِ دست ہاں ضرور، بیعتِ جاں نہیں نہیں درد کی کیا بساط ہے جس پہ یہ پیچ و تاب ہو دیکھ عزیز صبر صبر، دیکھ میاں نہیں نہیں ہم فُقَرا کا نام کیا، پھر بھی اگر کہیں لکھو لوحِ زمیں...
  20. محمد وارث

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی

    جب یہ عالم ہو تو لکھیئے لب و رخسار پہ خاک اڑتی ہے خانۂ دل کے در و دیوار پہ خاک تُو نے مٹّی سے الجھنے کا نتیجہ دیکھا ڈال دی میرے بدن نے تری تلوار پہ خاک ہم نے مدّت سے اُلٹ رکھّا ہے کاسہ اپنا دستِ زردار ترے درہم و دینار پہ خاک پُتلیاں گرمیٔ نظّارہ سے جل جاتی ہیں آنکھ کی خیر میاں رونقِ بازار...
Top