نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کو سالگرہ مبارک

    ڈاکٹر عباس صاحب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی آپ کو صحت، تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائیں تا کہ آپ کے وسیلے سے لوگوں کو بھی شفا ملتی رہی۔ :)
  2. محمد وارث

    تاسف اچانک بھائی کے بھتیجے انتقال فرما گئے

    بہت افسوسناک خبر ہے، بہت دکھ ہوا پڑھ کر۔ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور والدین اور محمد علی بخاری صاحب کو اس جانکاہ حادثے پر صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالٰمین۔
  3. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب
  4. محمد وارث

    تعارف میں ہوں فرحان دانش

    خوش آمدید فرحان دانش صاحب
  5. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مجھ سے مت کہہ "تُو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی" زندگی سے بھی مرا جی اِن دنوں بیزار ہے (غالب)
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    موجیم کہ آسودگیِ ما عدمِ ماست ما زندہ بہ آنیم کہ آرام نگیریم (ابو طالب کلیم کاشانی) ہم موج (کی طرح) ہیں کہ ہمارا سکون ہمارا عدم (مٹ جانا) ہے، ہم اسی وجہ سے زندہ ہیں کہ آرام (سکون) نہیں کرتے۔ یعنی زندگی جہدِ مسلسل کا نام ہے۔
  7. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    مزے کی بات یہ ہے اعجاز صاحب کہ فرخ صاحب نے یہ مصرع ایسے ہی کہا تھا جیسا آپ نے لکھا، لیکن اسے میں نے تبدیل کیا اور اس میں سے 'تھے' نکال دیا، اس لیئے کہتے ہیں شاید کہ نیم ملا خطرۂ جان :) خیر تفنن برطرف، سعی کے وزن پر مجھے بھی شعبہ ہوا تھا اور اسے علمی اردو لغت سے کنفرم کیا تو اسے 'سَ عی' یعنی...
  8. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    بہت اچھا سوال ہے۔ میں 1857ء سے 1947ء تک کے ہندوستان میں جانا چاہونگا، کیسے کیسے ادباء، شعراء، علماء، فضلاء، اور راہنماؤں سے ملاقات ہوگی، واہ واہ، اے کاش اے کاش۔ ایک "ذاتی" سا واقعہ یاد آ گیا، کچھ ماہ پہلے غالب پر کچھ پڑھ رہا تھا، میری بیوی نے دیکھا تو حسبِ معمول طنزیہ جملہ کسا لیکن میری روح...
  9. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    واہ واہ واہ۔ سبحان اللہ۔ کیا لاجواب غزل ہے فرخ صاحب، اور سبھی اشعار بہت اچھے ہیں اور پسند آئے مجھے۔ یہ اس لیئے نہیں لکھ رہا کہ اوپر آپ نے مروتاً اصلاح والا "جرم" میرے سر لگا دیا حالانکہ میری "غلطی" صرف اتنی تھی کہ میں نے یہ غزل سنی تھی، بلکہ اسکی پیدایش کا چشم دید گواہ ہوں ;)، بلکہ واقعتاً غزل...
  10. محمد وارث

    مبارکباد م۔م۔مغل کے ہاں صائمہ مغل کی آمد

    آپ کو بہت مبارک ہو مغل صاحب، اللہ تعالٰی بٹیا کو صحت تندرستی اور لمبی زندگی عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  11. محمد وارث

    تاسف زینب کے والد کی برسی

    مجھے بہت دکھ اور افسوس ہوا یہ سب سن کر کہ اپنا زخم بھی تازہ ہو گیا جو کوئی آٹھ سال پہلے لگا تھا۔ اللہ تعالٰی آپ کے والد صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ دیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  12. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    فرخ صاحب اس شعر کا ترجمہ شاید کچھ یوں ہوگا کہ اے صائب، دو چیزیں (کسی) شعر کی قدر و قیمت کر دیتی ہیں، ایک (سخن) ناشناس کی پسندیدگی (شعر کی داد دینا) اور دوسری سخن شناس کا خاموش رہنا (شعر کی داد نہ دینا)۔ اور کیا خوب کہا ہے صائب تبریزی نے واہ واہ، سبحان اللہ (علم نہیں کہ صائب میری اس داد کو...
  13. محمد وارث

    مبارکباد سعود ابنِ سعید مشاق ہو گئے

    آپ کو بہت مبارک ہو ابنِ سعید صاحب
  14. محمد وارث

    اردو لائبریری سروے

    وعلیکم السلام، مجھے فارم مل گیا ہے شکریہ، انشاءاللہ جلد ہی ارسال کردونگا۔
  15. محمد وارث

    تعارف تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید اسلم صاحب
  16. محمد وارث

    تعارف وجی

    اردو محفل پر خوش آمدید وجی
  17. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شکریہ اعجاز صاحب، میں نے واقعی اس تھریڈ میں پوسٹ ہونے والی غزل کو غور سے نہیں دیکھا اور وجہ یہ کہ ساگر صاحب نے مجھے یہ غزل ذپ میں دکھائی تھی اور میں نے انہیں کچھ مشورے بھی دیئے تھے اور سمجھ رہا تھا کہ انہوں نے درستگی کر لی ہوگی سو یہاں پر طائرانہ نظر ہی ڈال سکا۔ بہرحال اب صرف اوزان کے حوالے سے...
  18. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    بہت اچھی غزل ہے ساگر صاحب اور وزن میں ہے۔ کسی لفظ کی قید سے قافیہ لانا، قافیے کو چار چاند لگا دیتا ہے جیسے ایک کے سوا آپ کے سبھی قافیے 'ت' کی قید سے ہیں، لیکن حدیں میں نہیں ہے، یہ چونکہ مطلع میں ہے اس لیئے جائز ہے، اگر مطلع کے علاوہ کسی دوسرے شعر میں ہوتا تو قافیہ غلط ہو جاتا۔
  19. محمد وارث

    مبارکباد میں بھُلیا تے نئیں ۔۔۔

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو سارہ خان
  20. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یا وفا یا خبرِ وصلِ تو یا مرگِ رقیب بازیِ چرخ ازیں یک دو سہ کارے بکنَد (حافظ شیرازی) یا (تیری) وفا یا تیرے وصل کی خبر یا رقیب کی موت (کی خبر)، آسمانوں کی بازی ان ایک دو تین کاموں میں سے کوئی ایک (یا دو، یا تینوں) کام تو کرے۔ (ایک دو تین، چھ بنتے ہیں اور بازی کے لحاظ پانسے کو اعداد کو کیا خوب...
Top