اعجاز صاحب کے بعد اب میری باری :)
غزل
بھئی پسند اپنی اپنی، اعجاز صاحب کو جو غزل کا مطلع بہت اچھا لگا ہے وہ مجھے ایک آنکھ نہیں بھایا :)
ہوا یخ ہے اور سائباں بھی نہیں ہے
کسی سمت کوئی نشاں بھی نہیں ہے
بھئی سائباں تو گرم اور تپتی ہوئی لُو میں ڈھونڈا جاتا ہے نہ کہ یخ بستہ ہواؤں میں، اور خالی...