یعنی میری اور میرے جیسے پاکستانیوں کی محنت کی کمائی پھر اسلحے میں تبدیل ہو گئی، اور صرف پاکستانی ہی کیا، پورے دنیا کے مجبور اور لا چار انسانوں کی کمائی فوجیں پالنے اور اسلحہ بنانے میں صرف ہو رہی ہے یعنی اپنی ہی تباہی کے سامان ہو رہے ہیں اور دوسری طرف اربوں انسانوں کیلیئے پینے کا صاف پانی نہیں ہے...