نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    اچھی غزل ہے خرم صاحب اور وزن میں ہے، بہت خوب۔ پانچویں شعر کو ہو سکے تو مزید بہتر بنائیں، تھوڑا سا مبہم ہو رہا ہے کہ 'نا' شاید آپ نے تاکید کیلیئے لکھا ہے لیکن یہ 'نفی' کے معنی میں بھی آتا ہے اور دوسرے مصرعے میں بھی انداز شاید استفہامیہ ہے لیکن الفاظ نہ ہونے کی وجہ سے (کیا، کب تک وغیرہ) مبہم ہو...
  2. محمد وارث

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    بجا فرمایا محترم، غالب کا فیض شاملِ حال ہو جائے تو سخنوروں کا اقبال تو بلند ہوتا ہی ہے، وہ 'ساحر'بھی ہو جاتے ہیں۔ ;)
  3. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا (غالب)
  4. محمد وارث

    تعارف میرا تعارف بطور شاعر،ادیب، (سید انور جاوید ہاشمی)

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب سید انور جاوید ہاشمی صاحب۔ آپ جیسی علمی اور ادبی شخصیت کی اردو محفل پر آمد انتہائی خوسی کی بات ہے اور امید ہے کہ اپنے کلام سے ہمیں نوازتے رہیں گے۔
  5. محمد وارث

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    بہت اچھا سلسلہ ہے اور کافی رازوں سے پردہ اٹھ رہا ہے :) اپنی عادت کے مطابق، مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی کسی کو چھیڑا ہو یا تنگ کیا ہو (سچ کہہ رہا) :grin: لیکن ایک واقعہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہوں گا، یہ میرے دوستوں کی میرے ساتھ شرارت تھی اور مجھے آج تک یاد ہے۔ یہ تیرہ، چودہ سال پہلے کی...
  6. محمد وارث

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    گویا غالب کے 'فیض' سے آپ کا 'اقبال' بلند ہے :)
  7. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دوست دارِ دشمن ہے، اعتمادِ دل معلوم آہ بے اثر دیکھی، نالہ نا رسا پایا (غالب)
  8. محمد وارث

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    زندگی بیت رہی ہے دانش ایک بے جرم سزا ہو جیسے (احسان دانش) جرم
  9. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    شرمندہ ہونے والی کوئی بات نہیں ہے ساگر صاحب، آپ اپنی تخلیقات یا سوالات یہاں پوسٹ کرتے رہیں اعجاز صاحب تو موجود ہی ہیں اور میں بھی اتنا وقت نکال ہی لیتا ہوں کہ پڑھ سکوں اور اس پر کچھ کہہ بھی سکوں کہ محفل پر آئے بغیر رہا بھی نہیں جاتا :)
  10. محمد وارث

    مبارکباد شادی کی بارھویں سالگرہ

    آپ کو بہت مبارک ہو ڈاکٹر عباس صاحب
  11. محمد وارث

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    بہت خوب آکھیا تساں فرخ صاحب، انور مسعود ہوری اک کمال شخصیت نیئں، فارسی دے استاد تے اردو پنجابی دے کمال شاعر۔ اوہناں دا پنجابی کلام مینوں وی اردو کلام توں ود پسند اے۔
  12. محمد وارث

    تابش دہلوی ::::: مِرے دِل کے بَست و کُشاد میں یہ نمُود کیسی نمُو کی ہے ::::: Tabish Dehlvi

    بہت شکریہ فرحت لا جواب غزل شیئر کرنے کیلیئے، واہ واہ واہ سبحان اللہ
  13. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    آپ کی تخلیقات مسلسل میری نظر سے گزر رہی ہیں ساگر صاحب، اور ساتھ کون نبھاتا ہے قبلہ یہاں تو اپنی جان بھی راہ میں چھوڑ جاتی ہے ;) آپ نے جو غزل اوپر ارشاد فرمائی اس پر میں اپنی رائے دے چکا اور اعجاز صاحب نے خوب پوسٹ مارٹم بھی کیا بلکہ کافی اشعار کی اصلاح بھی فرما دی، اب انکی رائے کے بعد میرا کچھ...
  14. محمد وارث

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    تو کُھلا کہ آپ بھی اعلٰی "ذوق" کے مالک ہیں ;)
  15. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    سنبھلنے دے مجھے اے نا اُمیدی، کیا قیامت ہے کہ دامانِ خیالِ یار چُھوٹا جائے ہے مجھ سے (غالب)
  16. محمد وارث

    انور مسعود انور مسعود کی پنجابی نظم "بنیان"

    واہ واہ جی واہ، بہت ودیا کلام اے انور مسعود ہوراں دا، تے شکریہ تہاڈا پوسٹ کرن لئی۔
  17. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    ارے نہیں قبلہ یہ کیسی باتیں کر رہیں ہے آپ، بجلی کا حال معلوم ہی ہے آپ کو پاکستان میں، بس اسی کا ستم گزیدہ ہوں۔
  18. محمد وارث

    تعارف میرا نام مولا ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید ظفر علی صاحب
  19. محمد وارث

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    یعنی غالب امکان یہ ہے کہ پہلے آپ 'سودائی' تھے ;)
  20. محمد وارث

    میر الٹی ہوگئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا - میر تقی میر

    لا جواب غزل ہے میر کی، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے
Top