نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    یہ / وہ

    نیٹ مطالعہ / اردو محفل
  2. محمد وارث

    شاہ حسین ربا! میرے حال دا محرم تُوں

    شکریہ فرخ صاحب پوسٹ کرن لئی، بہت سوہنا تے من موہنا کلام اے۔
  3. محمد وارث

    شاہ حسین نی سیو! اسیں نیناں دے آکھے لگے - شاہ حسین

    بوہت سوہناں کلام اے، شکریہ تہاڈا فرخ صاحب پوسٹ کرن لئی۔
  4. محمد وارث

    شاہ حسین ہِک،دوئے، تن، چار، پنج،چھے ،ست ،اسیں اَٹھ ،نوں - شاہ حسین

    شکریہ فرخ صاحب، سوہنا کلام پوسٹ کیتا تساں شاہ حسین ہوراں دا، مہربانی تہاڈی
  5. محمد وارث

    امیر مینائی سرِ راہِ عدم گورِ غربياں طرفہ بستي ہے - امیر مینائی

    لا جواب غزل ہے فرخ صاحب، شکریہ پوسٹ کرنے کیلیئے۔
  6. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    فرخ صاحب، یہ آتش کا شعر ہے، اور دوسرے مصرع میں 'ہیں' کی بجائے 'ہے' ہے۔ سفر ہے شرط، مسافر نواز بہتیرے ہزار ہا شجرِ سایہ دار، راہ میں ہے مطلع اور مقطع کچھ یوں ہیں ہوائے دورِ مئے خوشگوار، راہ میں ہے خزاں چمن سے ہے جاتی، بہار راہ میں ہے تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل، نہ ٹھیر آتش گُلِ مراد ہے...
  7. محمد وارث

    میر دیکھ تو دل کہ جاں سے اُٹھتا ہے - میر تقی میر

    جی درست فرمایا قبلہ، ذہنی توانائی کا یہ عالم کہ "ہم ہیں تو ابھی راہ میں ہے سنگِ گراں اور" کے مصداق مزید "بھاری پتھر" اٹھانے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہوں۔ اور ناتوانی کا یہ وبال کہ صنم کدے کا جو پتھر سینے سے لگا رکھا ہے اس نے حرم کے پتھر کا بھی بوسہ لینے سے محروم کر دیا ہے ;)
  8. محمد وارث

    امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

    بہت نیک خیال ہے اعجاز صاحب آپ کا، میں بساط بھر حاضر ہوں۔ مشکل یہ ہے کہ میرے پاس امیر مینائی کا کوئی خاص کلام نہیں ہے، فقط نقوش کے غزل نمبر میں آٹھ دس غزلیں ہیں جو میں پوسٹ کر سکتا ہوں۔
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آج کلیاتِ سعدی کی ورق گردانی کرتے ہوئے یہ شعر اچانک سامنے آ گیا۔ یہ کلیاتِ سعدی (نظم و نثر)، 'شرکت نسبی اقبال و شرکاء' تہران کے شائع کردہ ہیں اور اسکی تصیح مشہور ادبی محقق محمد علی فروغی نے کی ہے، شعر کچھ یوں ہے: وہ کہ گر من بازبینم روئے یارِ خویش را تا قیامت شکر گویم کردگارِ خویش را شیخ سعدی...
  10. محمد وارث

    بحرِ رمل

    ساگر صاحب آپ کے اشعار وزن میں ہیں، بہت خوب۔
  11. محمد وارث

    بحرِ رمل

    خرم صاحب، آپ کی غزل پر اعجاز صاحب نے صائب رائے دی ہے بلکہ ان سے التماس ہے کہ اصلاح بھی ضرور فرمائیں اس غزل پر۔ مطلع لا جواب ہے، لیکن جو چیز مجھے کھٹکی وہ یہ کہ 'کاوش' سے آپ حتمی اور یقینی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتے یعنی "رہوں گا" میں بات حتمی ہو گئی لیکن 'کاوش' کا نتیجہ ضروری نہیں ہے کہ آپ کے...
  12. محمد وارث

    بحرِ رمل

    شکریہ آپ کا اعجاز صاحب، ساگر صاحب کی مہربانی سے اپنی غزل پر آپ کی خوبصورت تحریر پڑھنے کو مل گئی اور آپ کی رائے جان کر بہت خوشی بھی ہوئی۔ نوازش آپ کی۔ یہ غزل شاید کچھ تھریڈ کے حوالے سے اور کچھ اس وجہ سے سامنے آ گئی کہ یہ میری پہلی غزل تھی جو باقاعدہ وزن میں تھی اور اس وقت میرے لیئے سب سے بڑا...
  13. محمد وارث

    بحرِ رمل

    جی بالکل جائز ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ اگر بحر رمل کی مثمن محذوف کی بجائے دیگر مزاحف شکلیں بھی یہاں آ رہی ہیں تو تھریڈ کا عنوان صرف "بحر رمل" ہونا چاہیئے، آپ کا کیا خیال ہے۔
  14. محمد وارث

    تعارف میں‌ ہوں محمد ندیم

    اردو محفل پر خوش آمدید ندیم صاحب، امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  15. محمد وارث

    امیر مینائی وصل ھو جائے يہيں، حشر ميں کيا رکھا ہے - امیر مینائی

    بہت شکریہ فرخ صاحب، ایک اور لا جواب غزل پوسٹ کی آپ نے امیر مینائی کی۔ اور یہ بات شاید غلط نہ ہو کہ جتنی خوبصورت شاعری 'اردو محفل' پر جمع ہو چکی ہے وہ نیٹ کی دنیا میں اور کہیں نہیں ہے۔ اور اس میں دیگر اعلیٰ شعری ذوق کے مالک اراکین کے علاوہ آپ کا بھی بھر پور ہاتھ ہے۔ سبحان اللہ۔ واہ واہ واہ،...
  16. محمد وارث

    غزل۔۔۔۔۔۔۔۔

    زرقا مفتی صاحبہ، اعجاز صاحب اور فاتح صاحب کی رائے سے مجھے بھی اتفاق ہے۔ اگر "توارد" بھی ہے تو علم میں آ جانے کے بعد ضروری ہے کہ اصل مصرع "واوین" میں لکھ دیا جائے۔ نکاتِ سخن کا میں کافی عرصے سے متلاشی ہوں، اور اسکا حوالہ دینے پر زرقا مفتی صاحبہ کا شکر گزار ہوں جس سے ان کے وسعتِ مطالعہ کا بھی...
  17. محمد وارث

    جون ایلیا بزم سے جب نگار اٹھتا ہے ۔ جون ایلیا

    لاجواب غزل پوسٹ کی فاتح صاحب آپ نے جون ایلیا کی، واہ واہ واہ سبحان اللہ، ہر ایک شعر کمال کا شعر ہے، لاجواب۔ بہت خوب کہا آپ نے جون ایلیا کی شاعری کے متعلق، اور یہی چیز مجھے بھی پسند ہے۔ خوبصورت بات کہی آپ نے ن م راشد، میرا جی، جون ایلیا اور فرخ صاحب کے متعلق، میرا جی اور جون ایلیا کو تو پھر...
  18. محمد وارث

    امیر مینائی جو کچہ سوجھتي ہے نئي سوجھتي ہے - امیر مینائی

    کیا چلبلی غزل پوسٹ کی آپ نے جناب، لطف آ گیا۔ شکریہ شیئر کرنے کیلیئے
  19. محمد وارث

    حفیظ جالندھری جدھر دیکھو ہجومِ رہبراں ہے۔۔۔حفیظ جالندھری

    کیا مقتضائے حال غزل ہے، واہ واہ واہ، سبحان اللہ بہت شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے
  20. محمد وارث

    جون ایلیا تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو ۔جون ایلیا

    واہ واہ واہ، لا جواب غزل ہے۔ سبحان اللہ۔ شکریہ مون شیئر کرنے کیلیئے، ہل من مزید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top