بہت معلوماتی اور خوبصورت مضمون ہے تفسیر صاحب، بہت شکریہ شیئر کرنے کیلیئے۔
حضور آپ کی کمی بہت معلوم ہوتی ہے، اور خاص طور پر آج کل کہ محفل پر ہر طرف شعر و شاعری کے ہی چرچے ہیں۔ اگر ہم اپنی نالائقی کی وجہ سے "دانش کدے" میں حاضر نہیں آ سکتے تو بندوہ پرور آپ ہی محفلِ یاراں میں تشریف لے آیا کریں۔ :)