نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ راتیں جاگیں کریں عبادت - بلھے شاہ

    واہ واہ جی واہ کیا ای بات اے ایس کلام دی، تے شکریہ تہاڈا پوسٹ کرن لئی فرخ صاحب۔
  2. محمد وارث

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    حضور آپ کی یہ غزل تو خوب کِھلی، سو اب اگلی کا انتظار ہے :)
  3. محمد وارث

    چند اشعار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت اچھے اشعار ہیں آپ کے زھرا علوی صاحبہ، بہت داد قبول کیجیئے۔ ابنِ سعید صاحب کی بات بالکل بجا ہے، دوسرے شعر کا قافیہ غلط ہو گیا ہے سو مکمل تبدیلی چاہتا ہے۔
  4. محمد وارث

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    ایک اور بور دن کو گزارنے کی تیاری کر رہا ہوں۔ :( 'شام' کرنا 'صبح' کا لانا ہے جوئے شیر کا (غالب سے معذرت کے ساتھ)
  5. محمد وارث

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو۔۔۔ زینب!

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو زینب۔
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشہور محقق شیخ محمد اکرام نے اپنی کتاب 'آبِ کوثر' میں شیخ جلال خان جمالی کے ایک قصیدے کے سات اشعار لکھے ہیں (یہ قصیدہ انہوں نے اپنے مرشد کی مدح میں لکھا ہے اور مذکورہ اشعار تشبیب کے اشعار ہیں)، وہی پیش کر رہا ہوں اور ترجمہ کرنے کی جرأت بھی کر رہا ہوں کہ یہ اشعار مجھے بہت پسند آئے، اسلیئے اگر...
  7. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    قطرہ قطرہ اک ہیولٰی ہے نئے ناسُور کا خوں بھی ذوقِ درد سے فارغ مرے تن میں نہیں (غالب)
  8. محمد وارث

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    بہت شکریہ جناب اس پوسٹ اور مفید لنک کیلیئے، نوازش
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شیخ مستغنی بدین و برہَمن مغرورِ کفر مستِ حُسنِ دوست را با کفر و ایماں کار نیست (منوہر توسنی) شیخ دین سے بے نیاز ہے اور برہمن اپنے کفر پر مغرور ہے (لیکن) جو (عاشق) دوست کے حسن میں مست ہے اسے کفر و اسلام سے کوئی کام (تعلق) نہیں۔
  10. محمد وارث

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    نظامی صاحب یہ بہت طول طلب موضوع ہے، مختصراً عرض کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کو ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک جملہ کچھ الفاظ سے مل کر بنتا ہے اور الفاظ حروف سے مل کر بنتے ہیں۔ شعر کا مکینزم بھی یہی ہوتا ہے یعنی ایک شعر یا مصرعے کو ہم ایک جملہ بھی کہہ سکتے ہیں اور وہ جملہ کچھ الفاظ اور حروف سے مل...
  11. محمد وارث

    اردو محفل کے ڈھائی لاکھ پیغامات

    میری طرف سے بھی سب اراکینِ محفل اور اردو محفل کی انتظامیہ کو بہت مبارک ہو۔
  12. محمد وارث

    وہ نہیں ملا تو ملال کیا ، جو گذر گیا سو گذر گیا

    شکریہ ظفری بھائی خوبصورت غزل پوسٹ کرنے کیلیئے
  13. محمد وارث

    مبارکباد وہ جو بیچتے تھے دوائے دل۔۔۔۔

    آپ کو بہت مبارک ہو یونس رضا صاحب
  14. محمد وارث

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    جب کوئی کتاب اپنی جگہ پر نہ ملے تو شدید غصہ آتا ہے اور اسکا اظہار بھی کرتا ہوں اپنی بیوی پر، یقیناً غلط بات ہے لیکن اسکا فائدہ یہ ہوا ہے کہ اب میری بیوی، بچوں سمیت کسی کو بھی میری کتابوں کو ہاتھ نہیں لگانے دیتی، الحمد للہ۔ :)
  15. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو چوتھا سوال

    مطالعہ اور میوزک
  16. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 6

    جنت کے انگور :grin:
  17. محمد وارث

    مبارکباد مشاق دوشیزہ

    آپ کو بہت مبارک ہو یہ سنگِ میل عبور کرنا ڈیمزل
Top