نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    حالی غزل - اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت - مولانا حالی

    شکریہ فرخ صاحب اور زرقا مفتی صاحبہ
  2. محمد وارث

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    جی بالکل بھی نہیں، ہر گز بھی نہیں، کبھی بھی نہیں۔ لیکن تفسیر صاحب بھی تو مانیں
  3. محمد وارث

    مبارکباد تفسیر کی اردو محفل میں دوسری سالگرہ - مارچ 2008

    تفسیر صاحب، پکا وعدہ، آپ کی محفل پر تیسری سالگرہ کا دھاگہ میں کھولوں گا، کہیں تو ابھی سے کھول دوں، لیکن آپ پلیز جایئے مت۔ :)
  4. محمد وارث

    حالی غزل - اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت - مولانا حالی

    اس کے جاتے ہی یہ کیا ہو گئی گھر کی صورت نہ وہ دیوار کی صورت ہے نہ در کی صورت کس سے پیمانِ وفا باندھ رہی ہے بلبل کل نہ پہچان سکے گی، گلِ تر کی صورت اپنی جیبوں سے رہیں سارے نمازی ہشیار اک بزرگ آتے ہیں مسجد میں خضر کی صورت دیکھئے شیخ، مصوّر سے کِچھے یا نہ کِچھے صورت اور آپ سے بے عیب بشر کی...
  5. محمد وارث

    میر مہدی مجروح غزل - غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا - میر مہدی مجروح

    غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا اک عمر کے دُکھ پائے، سوتے ہیں فراغت سے اے غلغلۂ محشر، ہم کو نہ جگا جانا کیا یار کی بد خوئی، کیا غیر کی بد خواہی سرمایۂ صد آفت ہے دل ہی کا آ جانا کچھ عرضِ تمنّا میں شکوہ نہ ستم کا تھا میں نے تو کہا کیا...
  6. محمد وارث

    افتخار عارف مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دے

    بہت اچھی غزل شیئر کی آپ نے ظفری بھائی، بہت شکریہ۔
  7. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    میری تین پسندیدہ جگہیں جہاں میں ہمیشہ اور مستقل طور پر جانا چاہوں گا: 1- میرا کمرہ 2- اپنا کمرہ 3- میرا اپنا کمرہ :grin::grin::grin:
  8. محمد وارث

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بہت اچھی تحریر ہے آپ کی بلال صاحب
  9. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    فرخ صاحب یہاں حروفِ تہجی کے لحاظ سے شعر لکھنا تھا اور 'ج' کے بعد 'چ' کا شعر چاہیئے، شاید :) محسن بھوپالی کی ایک خوبصورت غزل کا مطلع 'چ' سے شروع ہوتا ہے لیکن افسوس مجھے پورا شعر نہیں آتا، اگر کوئی دوست لکھ سکیں تو نوازش چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری
  10. محمد وارث

    قتیل شفائی غزل - حقیقت کا اگر افسانہ بن جائے تو کیا کیجے - قتیل شفائی

    شکریہ جناب، لیکن پسند کرنے کا استفہامیہ انداز کچھ سمجھ نہیں آیا! :) جی ہاں ایک اور فرخ صاحب (سخنور) بھی موجود ہیں محفل ہیں، آپ بھی آتے جاتے رہیئے، خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے فرّخ دو۔ :)
  11. محمد وارث

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد صاحب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو
  12. محمد وارث

    مبارکباد زرقا مفتی: شاعرہ یا محسنہ!

    آپ کو بہت مبارک ہو زرقا مفتی صاحبہ
  13. محمد وارث

    تعارف ہم غیر مقیم حیدرآبادی

    اردو محفل پر خوش آمدید عندلیب صاحبہ
  14. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ما و خاکِ رہگذر بر فرقِ عریاں ریختن گُل کسے جوید کہ او را گوشۂ دستار ہست (غالب دھلوی) ہم ہیں اور اپنے ننگے سر (فرقِ عریاں) پر رہگزر کی خاک ڈالنا، پُھول تو وہ تلاش کرے کہ جس کے پاس دستار ہو۔
  15. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہوا ہوں عشق کی غارت گری سے شرمندہ سوائے حسرتِ تعمیر، گھر میں خاک نہیں (غالب)
Top