نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    آپ نے تو ہاتھوں اور ہاتھیوں والی بات ذاتیات کے حوالے سے لے لی(معذرت)۔ لیکن جو حقیقت ہے وہ حقیقت ہے۔ مگر حقیقت کیا ہے؟ جو دکھائی دیتی ہے، یا جو دکھائی جاتی ہے، یا جو کوئی کوئی جانتا ہے؟ قیصرانی
  2. قیصرانی

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    ارے نہیں، ابھی تو میں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا۔ لکھ لکھ کر کام چلا رہا ہوں۔ ویسے اتنی اچھےاور ذہانت بھرےانداز سے سوال کرنا اچھا لگا۔ مزید سوالات کا انتظار رہے گا۔ ویسے بلاک 1 اور گھر کا نمبر 15 تھا۔قدم رنجہ نہیں فرمایا تھا۔ وزیر بی بی نامی دائی صاحبہ تھیں۔ انہوں نے قدم رنجہ فرمانے سے قبل “کیچ“...
  3. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ارے، تو اس میں رونے کی کیا بات ہے۔ رونے کو تو آپ کی امی بھی پسند نہیں کریں گی۔ اور وہ بہت اچھی جگہ ہیں۔ان کے سارے بزرگ وہاں ان کے ساتھ مزے میں ہونگے انشاء اللہ۔ہم سب ان کے لئے مزید درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہیں، اور ہاں سچ، آپ کے جاننے والے جن بچوں(جن کے بچوں کی نہیں، انسانی بچوں کی بات کر رہا...
  4. قیصرانی

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    درستگی اچھی لگی۔ ویسے شکریہ ادا کرنا اتنی بھی بری بات نہیں۔ مگر اب خیال رکھوں‌گا۔ کراچی میں سرائیکی یا پشتو بولنے والے یہ کھانا کھاتے ہیں۔ خصوصاًفاروقی اور قیصرانی(دونوں سرائیکی) اور شادی خیل(پٹھان)۔اپنےبارے میں تو آپ خود جانتی ہوں‌گی۔ اس دنیا میں ڈیرہ غازی خان نامی شہر میں نانا جی کے گھر پیدا...
  5. قیصرانی

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    اب میں آپ کا شکریہ کیسے ادا کروں۔ بس دعا کرتے رہا کریں۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    چھٹتی نہیں یہ کافر منہ کو لگی ہوئی۔

    غم میں شریک ہونے پر آپ کا بھی بہت شکریہ۔ ویسے آپ پاکستان میں کس علاقے سے تعلق رکھتی ہیں؟‌ ثرید کے حوالے سے پوچھ رہا ہوں۔ جواب نہ دینے کی صورت میں بھی “ایڈوانس شکریہ“ قیصرانی
  7. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    اللہ تعالٰی کریں ایسا کہ یہ بھی فرق ہو، ورنہ تو میں ماوراء بی بی سمجھا جاؤں گا شاید۔ ویسے اس میں بھی کیا برائی ہے :wink: قیصرانی
  8. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    اصلاح کا شکریہ۔ لکھے جو خط تجھے، ہو تیری یاد میں ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے کیا یہ بھی آپ کے ذہن والے گانے سے فرق‌ہے؟ دوبارہ کوشش کروں؟ ل قیصرانی :wink:
  9. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    اب لگے ہاتھوں(یا ہاتھیوں) مردوں کا بھی تذکرہ “شریف“ کر دیا جائے۔ انتظار رہے گا آپ لوگوں کے جوابات کا۔ اور ہاں، ناراض‌مت ہوں، مگر ابن انشاء کی شاعری پر چکر لگاتے رہیں۔ میں نے کافی ساری نظمیں ‌وہاں‌بھیج دی ہیں۔ مشوروں‌کا انتظار رہے گا۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    :( فرزانہ صاحبہ، یہ کیا؟‌خوامخواہ میں‌مجھے میری باجی یاد دلا دی اپنی بہن کا تذکرہ کرکے۔ مجھے اپنی باجی سے ملے 3 سال ہو رہے ہیں۔ابھی شاید جولائی میں‌وہ فن لینڈ آئیں یا پھر میں‌ہی لندن کا چکر لگا آؤں۔دیکھیں، کیا ہوتا ہے۔ قیصرانی
  11. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    اتنی ڈھیر ساری معلومات، وہ بھی مس اور مسز کے حوالے سے۔ واہ۔ معلومات میں اضافے کے لئے شکریہ۔ قیصرانی
  12. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو شایدپھر اس جہاں‌میں ملاقات ہو نہ ہو ع قیصرانی
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    لے جا میری دعائیں لے جا پردیس جانے والےلے جا میری دعائیں جا کر بھلا نہ دینا دل سے میری وفائیں لے جا میری دعائیں م قیصرانی
  14. قیصرانی

    ابنِ انشا

    ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا کبھی شہر بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشت جنوں آباد کیا کبھی بستیاں بن، کبھی کوہ و دمن، رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلن جہاں‌حسن ملا وہاں بیٹھ رہے، جہان پیار ملا وہاں صاد کیا شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا، کبھی بیت...
  15. قیصرانی

    ابنِ انشا

    ہم جنگل کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں ہم جنگل کے جوگی ہم کو ایک جگہ آرام کہاں آج یہاں کل اور نگر میں صبح کہاں‌اور شام کہاں ہم سے بھی پیت کی بات کرو کچھ، ہم سے بھی لوگو پیار کرو تم تو پشیمان ہو بھی سکو گے ہم کو یہاں پہ دوام کہاں سانجھ سمے کچھ تارے نکلے پل بھر چمکے ڈوب گئے انبر ابنر...
  16. قیصرانی

    ابنِ انشا

    ہم ان سے اگر مل بیٹھے ہیں، کیا دوش ہمارا ہے ہم ان سے اگر مل بیٹھے ہیں، کیا دوش ہمارا ہے کچھ اپنی جسارت ہوتی ہے، کچھ ان کا اشارہ ہوتاہے کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں، دیکھا نہیں پلکوں پر اکثر یا شام غریباں کا جگنو، یا صبح کا تارا ہوتا ہے ہم دل کو لئے ہر دیس پھرے، اس جنس کے گاہک نہ مل سکے...
  17. قیصرانی

    ابنِ انشا

    گوری اب تو آپ سمجھ لے، ہم ساجن یا دشمن ہیں گوری اب تو آپ سمجھ لے، ہم ساجن یا دشمن ہیں گوری تو ہے جسم ہمارا، ہم تیرا پیرہن ہیں نگری نگری گھوم رہےہیں، سخیو اچھا موقع ہے روپ سروپ کی بھکشا دے دے، ہم اک پھیلا دامن ہیں تیرے چاکر ہو کر پایا درد بہت رسوائی بہت تجھ سے تجھے جو ٹکے کمائے، آج تجھی...
  18. قیصرانی

    ابنِ انشا

    فرض کرو فرض کروہم اہل وفا ہوں،فرض کرودیوانے ہوں فرض کرویہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرویہ جی کی بپتا، جی سے جوڑ سنائی ہو فرض کروابھی اور ہو اتنی، آدھی ہم نے چھپائی ہو فرض کروتمھیں خوش کرنے کے ڈھونڈے ہم نے بہانے ہوں فرض کرویہ نین تمھارے سچ مچ کے میخانے ہوں فرض کرویہ روگ ہو...
  19. قیصرانی

    ابنِ انشا

    اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں‌یاد رہے گا وہ ٹیس کہ ابھری تھی ادھر یاد رہے گی وہ درد کہ اٹھا تھا یہاں‌یاد رہے گا ہم شوق کے شعلے کی لپک بھول بھی جائیں وہ شمع فسردہ کا دھواں یاد رہے گا ہاں بزم شبانہ تیری میں ہمیں شوق جو اس...
  20. قیصرانی

    ابنِ انشا

    اک بار کہو تم میری ہو ہم گھوم چکے بستی بن میں اک آس کی پھانس لئے من میں کوئی ساجن ہو، کوئی پیارا ہو کوئی دیپک ہو، کوئی تارہ ہو جب جیون رات اندھیری ہو اک بار کہو تم میری ہو جب ساون بادل چھائے ہوں جب پھاگن پھول کھلائے ہوں جب چندا روپ لٹاتا ہو جب سورج دھوپ نہاتا ہو یا شام نے بستی...
Top