نبیل بھائی، آپ تھکتے نہیں ہیں؟آخر اتنی بڑی کاوش کو ترتیب میں رکھنا، اور بھی دبئی میں آپ کی اپنی ذاتی مصروفیات، پھر بھی تقریباً اکثر اوقات ویب پر ہوتے ہیں۔اور مبارکباد کہ آپ کو زکریا بھائی جیسے ساتھی ملے ہوے ہیں۔ جو کھلے دل سے اور محبت سے دوسروں کے مسائل کو حل کرنا جانتے ہیں۔ باقی ساتھیوں کا میں...