اس ترکیب میں ایک اور اچھی بات ہے کہ آپ اگر میرے جیسے ملک میں رہ رہے ہوں جہاں سبز دھنیا اور ہری مرچ جیسی نعمتیں میسر نہ ہوں، ان کے بغیر بھی کام چل جائے گا۔ بس دہی، گوشت، تیل، اور کالی مرچ پسی ہوئی اور نمک لازمی ہیں۔میری طرح اناڑی ہوں تو بھی کام چل جائے گا۔ اور یہ مصالحہ جات درمیانی ذائقے کے ہیں۔...