نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    ظاہر ہے کہ دیوانہ ہوں، ورنہ آپ کو فرزانہ تھوڑی مانتا؟ پھر کہیں کہ “لیجئے آپ آگیا صیاد اپنے جال میں“ :lol: قیصرانی
  2. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    الیکشن کمیشن سے درخواست ہے کہ اس بار صرف ان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو جو کہ اس محفل کے ریگولر ممبر ہوں۔ میں‌نے چیک کیا تو بے شمار ممبر دکھائی دئے مگر ان کی پوسٹس صفر تھیں۔ یا پھر دوسرا مشورہ یہ ہے کہ تمام ووٹرز کی پوسٹس کی گنتی ہو۔ اور اس کے مطابق جیتنے اور ہارنے کا فیصلہ کیا جا سکے۔ کیا خیال...
  3. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    “اور دیوانوں سے؟ ۔ شکر ہے آپ نے مجھے “فرزانہ“ تو مانا “ دیوانوں سے کہا جاتا ہے کہ “شکر ہے آپ نے مجھے“فرزانہ“ تو مانا۔ قیصرانی
  4. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    شام سے آنکھ میں نمی سی ہے آج پھر آپ کی کمی سی ہے ی قیصرانی
  5. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    جو بات نہیں‌پتا ہوتی ناں‌وہ سیانوں (ماوراء بی بی) یا فرزانوں(فرزانہ صاحبہ) سے پوچھ لیتے ہیں۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    عجیب داستاں ہے یہ کہاں‌شروع کہاں‌ختم ت قیصرانی
  7. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    پھولوں جیسی لگتی ہو تم جس دن سے دیکھا تم کو دل میں بسنے لگی ہوتم آ قیصرانی
  8. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں “ان“ کی صورت نظر آئے تو غزل کہتے ہیں خ قیصرانی
  9. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    ارے، مجھ بیچارے کو تو فارسی نہیں آتی۔ کوئی سادہ زبان میں‌مدعا فرمایا جائے یا ارشاد کیا جائے تو جنابہ کی عین نوازش ہوگی۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    ویسے جویریہ صاحبہ، گلہ تو مجھے بھی آپ سے تھا کہ آپ نے ابھی تک مجھے خوش آمدید نہیں کہا، حالانکہ آپ مجھ سے بھی نئی ہیں۔خیراس لئے میں نے گلہ کرنے کی بجائے پبلسٹی کر دی۔ کیسا؟ قیصرانی
  11. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    واہ نیکی اور پوچھ پوچھ۔ جلدی سے بلائیں اپنا بندہ۔ دیکھیں تو سہی وہ کیا کمال دکھاتا ہے۔میری مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں۔ قیصرانی
  12. قیصرانی

    ایڈز اور پاکستان

    دیکھیں اپ کی بات بالکل بجا ہے۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ مولوی حضرات کو میں نے خود کنڈم خریدتے دیکھا ھے۔ مگر وہی مولوی جمعہ کی تقریر میں اس کے خلاف بات کر رہے ہوتے ہیں۔ جہاں تک معاشرتی اقدار کی بات ہے تو اس کا میں کیا کہوں۔ ڈیرہ غازی خان میں خیابان سرور میں ایک مسجد + مدرسہ ہے۔ مدرسہ امیر المومنین۔ اس...
  13. قیصرانی

    تعارف سلام عرض ہے

    حیرت ہے ابھی بھی اس فورم کو لوگ جائن کر رہے ہیں۔ میں نے تو سنا تھا کہ میری پیدائش کے بعد سب والدین نے ایسی غلطی کرنے سے توبہ کر لی تھی(مذاق، اور وہ بھی کافی بھونڈا :lol: ) ویسے آپ کو اس محفل میں خوش آمدید ہو۔ غالب صاحب سے آپ کی وابستگی اچھی لگی۔ اچھی لگی کا کیا پس منظر ہے، یہ آپ کو ماوراء بی بی...
  14. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    ارے امید صاحبہ، ایسی کوئی بات نہیں۔ میں‌نے اپنی ونڈوزسہ بار انسٹال کی ہے۔ اس وجہ سےسارے لنک مٹ گئے ہیں۔ مہربانی فرما کر لنک بھیج دیں۔ یقین کریں اچھا تبصرہ کروں گا۔ قیصرانی
  15. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    -------ہمارا شیر ہے دم لگانے کی دیر ہے :D :D قیصرانی
  16. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    آپ تو بال کی کھال اتار کر پھرسے اسے پہنانا شروع ہو گئے ہیں :lol: :lol: قیصرانی
  17. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    بھائی جان۔ آپ شکریہ پر گذارا کریں۔ مطلب کے جھنجھٹ میں مت پڑیں کیونکہ وہ مجھے بھی نہیں پتا۔ قیصرانی‌
  18. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    آپ کو کس نے کہ دیا کہ آپ غلط بھی ہو سکتے ہیں؟ قیصرانی
  19. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    سنو تو دیوانہ دل کہتا ہے آکے مل جانا ح قیصرانی
  20. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    چلیں پھر آپ جمعرات جمعے تک انتظار کر لیں۔ پھر سوال کیجئے گا۔ قیصرانی
Top