محب بھائی سے معذرت کے ساتھ
یہ میری چھوٹی بہن نے لکھا ہے اور من و عن لکھ رہا ہوں
بھوتنی
ایک شٍٍٍٍٍٍٍخص ریل کے فرسٹ کلاس کمپارٹمنٹ میں تنہا سفر کر رھاتھااور بھوتنیوں کی کہانیوں کی کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا کے گاڑی ایک سٹیشن پر رکی ۔اور ایک دوسرا مسافراس کمپارٹمنٹ میں داخل ہوااور خاموشی سے...