نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ابن انشاء کے مضامین] تبصرے اور تجاویز

    آپ تو اتنی اچھی ہیں۔ ایسے تو مت کہیں۔ میں واقعی میں مایوس ہو جاؤں گا۔اور ابھی آپ کہاں گم ہیں؟ قیصرانی
  2. قیصرانی

    بھوت

    ریکارڈ کی درستگی کے لئے عرض ہے کہ یہ 1990 میں‌بھی چھپا تھا۔ باقی 7ویں جماعت کی بچی نے تو وہ نہیں پڑھا ہوگا ناں‌۔ قیصرانی :lol:
  3. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    لو جی عوام حسب حال حاضر ہے۔ اب بتائیں کہ منشور کہاں‌ہے۔ میں‌نے روشنی پر تجربہ کرنا ہے۔ جیتنا تو ماوراء‌بی بی نے ہی ہے، مگر محب بھائی ایک شریفانہ سی تڑی ہے۔ بطور استاد میرے کئی سو شاگردیاں اور شاگرد ہیں۔ کہیں تو ان کو پیغام دے دوں کہ وہ آپ کو دھاندلی سےروک سکیں؟ قیصرانی :lol:
  4. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ہیں۔ آپ کی مونچھیں‌بھی ہیں؟‌ سوری بھائی جان‌ :oops: قیصرانی
  5. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    باجی؟ :shock: باجی میں‌بھائی ہوں۔کم سے کم مونچھوں سے یہی لگتا ہے۔ قیصرانی
  6. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    اچھا قیصرانی باجی۔ جیسا آپ کا حکم۔ قیصرانی
  7. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ہاں سچی۔ میں بھی کہوں کہ انہیں کیا ہو گیا۔ اب پتہ چلا کہ کسی قیصرانی نے انہیں چپ کرادیا ہے۔ :cry: قیصرانی بابا(بقول ماوراء بی بی) آپ اچھے بچوں کی طرح سے رہیں۔ کیوں‌کسی کو تنگ کرتے ہیں۔ شاباش۔ قیصرانی
  8. قیصرانی

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    واہ بھئی، کافی مدت بعد میں اتنا ہنسا ہوں۔ جزاک اللہ۔ آپ مزید کیوں نہیں‌لکھتیں ایسا؟ ہنسی علاج غم ہے۔ مسکراتی رہیں۔ قیصرانی
  9. قیصرانی

    مردوں کے لیے کار گر نسخہ

    جناب شمشاد بھائی۔ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    شمشاد بھائی، آج کل آپ بالکل خاموش ہیں۔ سب خیریت ہے ناں؟ قیصرانی
  11. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    جنابہ ماوراء بی بی، دسویں صدی عیسوی کے اوائل میں‌فن لینڈ میں‌انسانی آبادی شروع ہوئی مگر بطور ملک یہاں کچھ نہ تھا۔ اس دوران سوئیڈن نے یہاں قبضہ کر کے اس کو اپنے صوبے کا درجہ دیا اور باقاعدہ انسانی آباد کاری شروع کی۔ اس سے قبل یہاں صرف “سامی“ لوگ رہتے تھے، جو کہ یہاں کے مقامی اسکیمو سمجھ لیں۔...
  12. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    لے کہ پہلا پہلا پیار بھر کے آنکھوں‌میں خمار جادو نگری سے آیا ہے کوئی جادو گر پ قیصرانی
  13. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    اعجاز بھائی، خوش آمدید۔ میں تمپرے میں ہوں۔ بڑی خوشی ہوئی کہ آپ ہمسائے نکل آئے(ملتان اور ڈیرہ غازی خان)(ہیلسنکی اور تمپرے)۔ اب باقی دوستوں سے۔ ارے جناب سکینڈے نیویا میں عموماًسویڈن(یورپ کا سب سے بڑا ملک)، فن لینڈ(دوسرا بڑا ملک)، ناروے(یورپ کا سب سے امیر ملک) اور ڈنمارک آتے ہیں۔ فن لینڈ کو ویسے...
  14. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    جنگل ہے آدھی رات ہے لگنے لگا ھے ڈر دنیا کو بھول جاؤں کچھ ایسی بات کر ل قیصرانی
  15. قیصرانی

    [کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

    اب لگے ہاتھوں براہ کرم لنک بھی بتا دیں۔ میں تو لنک سے“گم راہ“ ہو چکا ہوں۔ قیصرانی
  16. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    نیلے نیلے امبر پر چاند جب آئے پیار برسائے ہم کو ترسائے ایسا کوئی ساتھی ہو ایسا کوئی پریمی ہو پیاس دل کی بجھا جائے گ قیصرانی
  17. قیصرانی

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    محب بھائی، اب آپ پھنس گئے۔ پیندا ہے بھی تو کسی نے نہیں ماننا، ثابت بھی نہیں کر سکتے آپ کہ “دیکھوں تو مانوں“ کے مصداق بات کہیں اور پہنچ جائے گی۔(مذاق) قیصرانی
  18. قیصرانی

    عام سی کڑاہی

    شکریہ قیصرانی
  19. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    ائے دل ناداں ائے دل ناداں آرزو کیا ہے جستجو کیا ہے آ قیصرانی
  20. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    ارے میری غیر موجودگی کا اتنا فائدہ؟ویسے فرزانہ صاحبہ۔ آپ کا شکریہ۔ آپ نے میری کمی محسوس نہیں ہونے دی(خوش فہمی)۔ ویسے میں پہلے ماوراء بی بی کو پہلے ہاں کہ چکا ہوں‌(ووٹ کے سلسلے میں ) اور آپ نے مزید مہر ثبت کر دی ہے۔ مرد حر کا خطاب کس سلسلے میں دیا گیا ہے؟‌حر اور کھر کچھ ملتے جلتے ہیں۔ بہتر ہے کہ...
Top