“بھائی والی“ کا رشتہ
آج سے کئی ہفتے قبل میں نے اپنے بابا جی نور والے کا ایک واقعہ بیان کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تو نے رکشہ والے کو کون سے پلےسے پیسے دیئے تھے۔ وہ “دتے میں سے ہی تو دئے تھے“اگر سوا چار روپے بنتے تھے تو پورے پانچ روپے ہی دے دئے ہوتے۔ ڈیرے پر جانے سے ہمارے دوست ابن انشاء...