[کلیات خلیل جبران “حکایت جبران“] تبصرے اور تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
ارے واقعی؟‌میں نے آپ کو شرمندہ کیا؟آپ نے تو مجھے شرمندہ کر دیا۔ اب میں ماوراء بی بی کے ڈر سے معذرت نہیں کروں گا۔ مگر سمجھ لیں کہ معذرت ہو گئی۔
مسکراتی رہیں۔
قیصرانی
 
قیصرانی کمال کر دیا یار تم نے۔
میں کب سے لگا تھا مگر امید شرمندہ ہو کر نہیں دے رہی تھیں تم نے آتے ہی کردیا ، کیا کہنے :lol:

اچھا امید اب مذاق ہی سمجھنا اسے مگر لکھتی باقاعدگی سے رہنا
 
قیصرانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
قیصرانی کمال کر دیا یار تم نے۔
میں کب سے لگا تھا مگر امید شرمندہ ہو کر نہیں دے رہی تھیں تم نے آتے ہی کردیا ، کیا کہنے :lol:

اچھا امید اب مذاق ہی سمجھنا اسے مگر لکھتی باقاعدگی سے رہنا
دوست کو شرمندگی سے بچاتے ہیں، شرمندہ نہیں کرتے۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
اب لگے ہاتھوں براہ کرم لنک بھی بتا دیں۔ میں تو لنک سے“گم راہ“ ہو چکا ہوں۔
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
umeedaurmohabbat نے کہا:
قیصرانی، محب،
جی یہ اچھا انداذ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہیں آپ دونوں مل کر مجھے شرمندہ کرنے کی کوشش تو نہیں کر رہے
ارے امید صاحبہ، ایسی کوئی بات نہیں۔ میں‌نے اپنی ونڈوزسہ بار انسٹال کی ہے۔ اس وجہ سےسارے لنک مٹ گئے ہیں۔ مہربانی فرما کر لنک بھیج دیں۔ یقین کریں اچھا تبصرہ کروں گا۔
قیصرانی
 
قیصرانی،

جواب میں ، میں اپنی کم علمی کا اعتراف ہی کر سکتی ہوں۔۔ ۔ ۔ ۔
کہ لنک بھیجا کیسے جاتا ہے آئیڈیا نہیں آپ بتا دیں میں بھیج دوں گی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ارے، اس میں کم علمی کی کیا بات ہے۔ میری فیلڈ کمپیوٹر ہے، مگر ابتداء میں مجھے اس فورم پر کافی چیزوں کا علم نہیں تھا۔ میں نے پوچھ لیا۔ آپ جب اپنی تحریر کو کھول کر دیکھیں گی تو اس وقت ایڈریس بار میں موجود لنک کو کاپی کرلیں۔ پھر یہاں آکر جواب میں‌اس کو پیسٹ کر دیں۔ مزید کچھ پوچھنا چاہیں‌تو بندہ حاضر ہے۔
قیصرانی
 
شاباش قیصرانی

ویسے اب تم پر اچھا سا تبصرہ کرنا لازمی ہو گیا ہے اور یقین جانو کہ امید بڑی مشکل سے لکھتی ہے یہ حکایتیں اور اب مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی حوصلہ افزائی اور اچھے تبصرے کرکے اس سلسلے کو آگے بڑھاؤگے ۔

ویسے تم نے خود آگے اور اوکھے لوگ نہیں لکھی ، میں‌ تم سے خفا ہوں
 
واقعی آپ مجھے سے، یعنی کہ مجھ سے سچ مچ میں ناراض‌ہیں۔ الحمدللہ۔ اب پھر الیکشن کے بعد بات کرتے ہیں‌ :lol: (مذاق)
قیصرانی
 
قیصرانی

لائبریرین
واہ۔ بہت عمدہ۔ لیکن عجیب سی بات ہے کہ آپ اس تحریر کو کسی بھی وقت پر لاگو کر کے دیکھیں، یہ سچ ثابت ہوگی۔ داناؤں کی بات اس لئے دانائی کہلاتی ہے کہ شاید وہ وقت کی قید سے آزاد ہو کر لکھتے ہیں۔ امید صاحبہ، ایک بار پھر میں آپ کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔ نا صرف آپ نے اس کے پڑھا، بلکہ ہمارے ساتھ شیئر بھی کر لیا۔ جُگ جُگ جیئں۔
قیصرانی
 
قیصرانی نے کہا:
محب علوی نے کہا:
شاباش قیصرانی

ویسے اب تم پر اچھا سا تبصرہ کرنا لازمی ہو گیا ہے اور یقین جانو کہ امید بڑی مشکل سے لکھتی ہے یہ حکایتیں اور اب مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ساتھ تم بھی حوصلہ افزائی اور اچھے تبصرے کرکے اس سلسلے کو آگے بڑھاؤگے ۔

ویسے تم نے خود آگے اور اوکھے لوگ نہیں لکھی ، میں‌ تم سے خفا ہوں
واقعی آپ مجھے سے، یعنی کہ مجھ سے سچ مچ میں ناراض‌ہیں۔ الحمدللہ۔ اب پھر الیکشن کے بعد بات کرتے ہیں‌ :lol: (مذاق)
قیصرانی

غلط بات ہے یار ، کام تو ساتھ ساتھ کرنا ہے نہ
 
قیصرانی بہت شکریہ،
کچھ دنوں سے اس کتاب سےملنے کی فرصت نہیں ملی۔ ۔
کوشش کروں گی کہ جلد کچھ لکھوں ۔ ۔ ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
کم سے کم میں تو انتظار کر رہا ہوں۔ بزرگ کہتے ہیں کہ اچھے کام میں دیر نہیں ہونی چاہئے۔ اب کوشش کیجئے گا کہ ذرا جلدی کر لیں ملاقات۔ ورنہ سکین کر کے کچھ بھیج دیں۔ میں بھی ہاتھ بٹا لوں گا آپ کا۔
بے بی ہاتھی(اس کو سمجھے کے لئے اس لنک کو چیک کریں
)http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2596)
 
Top