نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ابنِ انشا

    خوب ہمارا ساتھ نبھایا، بیچ بھنور کے چھوڑا ہاتھ خوب ہمارا ساتھ نبھایا، بیچ بھنور کے چھوڑا ہاتھ ہم کو ڈبو کر خود ساحل پر جا نکلے ہو، اچھی بات شام سے لے کر پو پھٹنے تک کتنی رتیں‌بدلتی ہیں آس کی کلیاں، یاس کی پت جھڑ،صبح کے اشکوں کی برسات اپنا کام تو سمجھانا ہے اے دل رشتے جوڑ کہ توڑ ہجر کی...
  2. قیصرانی

    ابنِ انشا

    دوستو فرصت دلدارئ دنیا تھی کہاں دوستو فرصت دلدارئ دنیا تھی کہاں اپنے شعروں کےتو ممدوح تھے موزوں بدناں یوں ملا اس کا صلہ، شان وفا کے شایاں عشق مہجورو تپاں، وصل نصیب دگراں ہاں ہمیں دعویٰ زباں‌کا ہے، مگر اس کا عنواں اپنی دلی یہ جہاں، اپنی محبت ہے زباں تم سے پہلے ہی میاں، عشق کے قدموں کے نقوش...
  3. قیصرانی

    ابنِ انشا

    دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہے دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہے اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو یہ کیونکر ہو اک بھیک کے دونو کاسے ہیں، ایک پیاس کے دونوں پیاسے ہیں ہم کھیتی ہیں، تم بادل ہو، ہم ندیا ہیں تم ساگر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، ایک درد کا...
  4. قیصرانی

    ابنِ انشا

    دیکھ ہماری دید کے کارن کیسا قابل دید ہوا دیکھ ہماری دید کے کارن کیسا قابل دید ہوا ایک ستارہ بیٹھے بیٹھے تابش میں خورشید ہوا آج تو جانی رستہ تکتے، شام کا چاند پدید ہوا تو نے انکار کیا تھا، دل کب نا امید ہوا آن کے اس بیمار کو دیکھے، تجھ کو بھی توفیق ہوئی؟ لب پر اس کے نام تھا تیرا، جب بھی درد...
  5. قیصرانی

    ابنِ انشا

    دیکھ ہمارے ماتھے پریہ دشت طلب کی دھول میاں دیکھ ہمارے ماتھے پریہ دشت طلب کی دھول میاں ہم سے عجب ترا درد کا ناطہ، دیکھ ہمیں مت بھول میاں اہل وفا سے بات نہ کرنا، ہوگا تیرا اصول میاں ہم کیوں چھوڑیں ان گلیوں کا معمول میاں یونہی تو دشت میں‌نہیں پہنچے، ہونہی تو نہیں جوگ لیا بستی بستی کانٹے...
  6. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    عاشقی میں حد سے گذر جانے کو جی چاہے تیرے دل میں آج اتر جانے کو جی چاہے (معذرت، عجیب بے حیا سا گانا ہے) ع قیصرانی
  7. قیصرانی

    ابنِ انشا

    بستی میں دیوانے آئے بستی میں دیوانے آئے چھب اپنی دکھلانے آئے دیکھ ترے درشن کے لوبھی کر کے لاکھ بہانے آئے پیت کی ریت نبھانی مشکل پیت کی ریت نبھانے آئے اٹھ اور کھول جھروکا گوری سب اپنے بیگانے آئے طعنے، مہنے، اینٹیں، پتھر ساتھ لئے نذرانے آئے سب تجھ کو سمجھانےوالے آج انہیں سمجھانے آئے...
  8. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    واقعی مجھے آج پتہ چلا۔ اور مثال سنانے سے مراد آپ کا اپنی ساتھی(کولیگ) والی مثال ہے۔ میں‌اپنی طرف سے مثال نہیں کہ رہا تھا۔ قیصرانی
  9. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    واہ بھئی واہ۔ یعنی فریم عقل کو کہتے ہیں۔ اچھا نقطہ نکالا ہے(اپنی عقل مندی اور معلومات کا رعب جھاڑ رہا ہوں)۔ قیصرانی
  10. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    واہ، آپ تو میری ہمسائی نکلیں۔ فن لینڈ سے ایک گھر(ملک) چھوڑ کر ہی تو ہے ناروے۔ خیر میں اب صرف مثال سنانے سے تو باز آنے سے رہا۔ قیصرانی
  11. قیصرانی

    ابنِ انشا

    ایک لڑکا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں ایک میلے میں‌جا پہنچا ہمکتا ہوا جی مچلتا تھا ایک ایک شئے پرمگر جیب خالی تھی کچھ مول نہ لے سکا لوٹ آیا لئے حسرتیں سینکٹروں ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں خیر محرومیوں کے وہ دن تو گئے آج میلہ لگا ہے اسی شان سے آج چاہوں تواک اک دکان مول لوں...
  12. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    ہم سے آیا نہ گیا تم سے بلایا نہ گیا فاصلہ پیار میں دونوں سے مٹایا نہ گیا ف قیصرانی
  13. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    عینک جو بھی خریدیں، ساتھ عقل جھنگے میں لینا مت بھولیں، میں نے غلطی کی، اب بھگت رہا ہوں۔ قیصرانی
  14. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    عرض کیا تو تھا کہ عینک یہ سوچ کر لگائی تھی کہ عقل آجائے، ٹھکانے آنا تو بعد کی بات ہے۔ اور ہاں آئیندہ کے لئے کوئی آپ کو ہمیشہ ماوراء بی بی کہے گا۔ مگر آپ کو کچھ دوسرا نام پسند ہو تو بلا تکلف بتایئے گا۔ مثلاً خانم(فارسی)، رووکا(فننش)، آنسہ(فارسی) وغیرہ وغیرہ۔ مسکراتی رہیں۔ قیصرانی
  15. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    ٹھنڈی ہوا، کالی گھٹا آ ہی گئ جھوم کے پیار لئے ڈولے ہنسی، ناچے جیا گھوم کے گ قیصرانی
  16. قیصرانی

    گانوں کا کھیل

    پسندیدگی کا شکریہ۔ میں خود کون سا نو جوان ہوں(9 جوان، نو جوان مت سمجھئے گا) غم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے۔ ٹ قیصرانی
  17. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ماشاء اللہ، اللہ تعالٰی ایسی اولاد ہر کسی کو دیں۔ اور ایسی امیاں‌ بھی۔ میں اور باجی تو منتیں کر کرکے تھک گئے ہیں، مگر امی نہ تو لندن باجی کے پاس جانے کی حامی بھرتی ہیں، نہ میرے پاس فن لینڈ آنے کی۔ خیر، اپنی اپنی “امی“ کی بات ہے۔ قیصرانی
  18. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    اوہو، عینک بھی لگ گئی، عقل بھی آگئی(یہ میں‌نے خود سے فرض کیا ہوا ہے کہ عینک لگنے سے عقل آجاتی ہے)، مگر صحیح طرح سے پڑھنا نہ آسکا۔ بوچھی بی بی، تہ دل سے معافی چاہتا ہوں۔ بقول شمشاد بھائی، نام ہی تو پہچان ہے۔ آپ کے نام کو غلط لکھنے پر ایک بار پھر معذرت۔ اور ماورا بی بی۔ “کوئی“ آپ کو اطمینان دلاتا...
  19. قیصرانی

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    ماوراء بی بی، اس اقتباس میں انہوں نے ایک فقرہ لکھا ہے کہ “امی آ گئی ہیں ان کی بھی“۔ اس کی وجہ سے مجھے غلط فہمی ہوئی کہ یہ انہوں‌نے ساس صاحبہ کے لئے لکھا۔ اب یہ بتانا اچھا نہیں لگتا کہ درستگی اچھی لگی۔ قیصرانی
  20. قیصرانی

    تعارف سادہ سا تعارف

    السلام و علیکم! یہ خط بوجھی کی طرف سے قیصرانی نے خود سے خود کو خوش آمدید کہنے کے لئے لکھا ہے۔ امید ہے کہ آپ سب کو، بوجھی بی بی کو اور مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ ہاں تو قیصرانی بابا‌(ماوراء بی بی سے شکریہ کے ساتھ) ہم اس محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ اس محفل کے آداب کو ملحوظ...
Top