نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    میں تم سے کہہ نہیں سکتا

    اس سے ملتے جلتے عیب کو 'شتر گربہ' کہتے ہیں یعنی اونٹ اور بلی (اکھٹے باندھ دینا)، یعنی ایک ہی شعر یا نظم میں کسی جگہ 'تُو' اور کسی جگہ 'آپ' وغیرہ وغیرہ۔
  2. محمد وارث

    دھواں بنا کے فضا میں اُڑا دیا مجھ کو

    شکریہ فاروق صاحب نظیر باقری کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  3. محمد وارث

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    ناصر کاظمی کی خوبصورت ترین غزلوں میں سے اس غزل کا شمار ہوتا ہے۔ شکریہ فاروقی صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔ حج کا موسم ہے سو تمام اربابِ محفل پا پیادہ عازمِ 'حجاز' ہو گئے ہیں، آپ بے دھڑک 'کُھل کاریاں' ماریئے ;)
  4. محمد وارث

    اقبال عظیم اک خطا ہم ازرہِ سادہ دلی کرتے رہے

    شکریہ فاروق صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  5. محمد وارث

    لگتے ہیں سبھی پھول مگر خار ہیں ہم لوگ۔۔۔۔۔

    بہت اچھی غزل ہے زھرا علوی لا جواب۔ سبھی اشعار لا جواب ہیں لیکن یہ تو بہت ہی اچھے ہیں: خود اپنی محبت میں گرفتار ہیں ہم لوگ بس اپنی محبت کے وفادار ہیں ہم لوگ محفل ہو دکھاوے کی تو ہیں سب سے نمایاں اور کہنا پڑے سچ تو شرمسار ہیں ہم لوگ ایک دو گزارشات: - غزل میں طاق اعداد میں اشعار کہنا (پانچ،...
  6. محمد وارث

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
  7. محمد وارث

    اذن سخن

    جی علمِ عروس بھی اور 'ماہر علمِ عروس' بھی :) اور 'درخواست' آپ دونوں سے تھی :)
  8. محمد وارث

    اذن سخن

    عروض کی تڑپ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے، اللہ آپ کی 'عروس' کی تڑپ بھی بڑھائے!
  9. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    کہاں اقبال تُو نے آ بنایا آشیاں اپنا نوا اس باغ میں بلبل کو ہے سامانِ رسوائی نہیں ضبطِ نوا ممکن تو اڑ جا اس گلستاں سے کہ اس محفل سے خوشتر ہے کسی صحرا کی تنہائی
  10. محمد وارث

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    حضور شاید آپ 'فیض احمد فراز' لکھنا چاہ رہے تھے کہ اس نام کے تو کوئی شاعر نہیں :)
  11. محمد وارث

    ساحر محبت ترک کی میں نے گریباں سی لیا میں نے

    شکریہ فاروق صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  12. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    السلام علیکم، اردو محفل کی روایت ہے کہ 1000 پوسٹس مکمل ہونے پر موضوع مقفل کر دیا جاتا ہے سو بادلِ ناخواستہ اس موضوع کو مقفل کر رہا ہوں۔ 'آج کا شعر' محفلِ ادب کا خوبصورت اور پسندیدہ سلسلہ ہے، سب سے پہلے اسے محترمہ فرحت کیانی نے شروع کیا تھا، 'آج کا شعر - 3' کے عنوان سے کوئی بھی دوست اسے پھر...
  13. محمد وارث

    غالب طائرِ دل - مرزا غالب

    شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  14. محمد وارث

    رفیعہ منظور الامین ۔ اردو کی معروف ہندوستانی ادیبہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو غریقِ رحمت کریں۔ آج کل واقعی اردو ادب کے حوالے سے جانکاہ خبریں مل رہی ہیں، اللہ تعالٰی رحم فرمائیں!
  15. محمد وارث

    اذن سخن

    واہ واہ واہ اعجاز صاحب کیا گُل کھلائے ہیں استروں سے۔ :) اجی حضرت آپ استروں کی بجائے آلاتِ جراحی کی بات کریں لیکن یہ بھی صحیح ہے کہ پتہ اس وقت ہی چلتا ہے جب کوئی 'استرے' کی دھار کے نیچے آتا ہے۔ :)
  16. محمد وارث

    غالب ایک دن مثلِ پتنگِ کاغذی - مرزا غالب

    لاجوابم بہت خوب، نوازش قبلہ!
  17. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    اردو محفل پر خوش آمدید سیدہ ثوبیہ ناز صاحبہ!
  18. محمد وارث

    اذن سخن

    مبارک ہو محسن صاحب 'اذنِ سخن' ملنے پر، اب تو کوئی بہانہ بھی نہیں رہا 'عروض' سے جان چھڑوانے کا!
  19. محمد وارث

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    واہ واہ بہت اچھی غزل ہے آپ کی جیا راؤ، لا جواب۔
Top