نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو توں پنجابی ڈکشنری

    ضرور چھپی ہوئے گی تلمیذ صاحب تے ہمت جمع رکھو مل وی جاوے گی۔ :) میرے کول اردو پنجابی تے نیں پر پنجابی اردو ڈکشنری موجود اے، اے ڈکشنری تنویر بخاری ہوراں دی ادارت وچ اردو سائنس بورڈ نے شائع کیتی اے۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اگرچہ وعدۂ خوباں وفا نمی دانَد خوش آں حیات کہ در انتظار می گذرَد (صائب تبریزی) اگرچہ خوباں کا وعدہ، وفا ہونا نہیں جانتا (وفا نہیں ہوتا، لیکن) میں اس زندگی سے خوش ہوں کہ جو (تیرے) انتظار میں گزر رہی ہے۔
  3. محمد وارث

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    آپ نے جن مسلمان فلسفی کا ذکر کیا ہے ان کا نام 'ابن مسکویہ' ہے، اور اس نظریہ کی مبادیات ان سے منسوب کی جاتی ہیں۔ دراصل یہ سوال انسان کے ذہن میں ازل سے ہے، اور جب فکری تحریک کا آغاز تھے لیز نے آج سے اڑھائی ہزار سال قبل کیا تو یہ سوال اولین سوالوں میں سے تھا کہ یہ دنیا کہاں سے آئی ہے۔ اسی زمانے...
  4. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    تاروں سے پوچھ لو مری رودادِ زندگی راتوں کو جاگتا ہوں تمھارے خیال میں (بہزاد لکھنوی)
  5. محمد وارث

    آصف زرداری نہ کھپے

    زرداری صاحب اس طرح کے کالم لکھ کر باور کروارہے ہیں کہ وہ 'جاب' کیلیئے فِٹ ہیں، اور ہر وہ کام بہ احسن اور بہتر سر انجام دے سکتے ہیں جو ان سے پیشتر اس 'سیٹ' پر کام کرنے انجام دے رہے تھے!
  6. محمد وارث

    تعارف باقی احمد پوری

    اردو محفل پر خوش آمدید باقی احمد پوری صاحب!
  7. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    شغل بہتر ہے عشق بازی کا کیا حقیقی و کیا مجازی کا (ولی دکنی)
  8. محمد وارث

    خود سے بہت خفا ہوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔ نوید صادق

    بہت اچھی غزل ہے نوید صاحب، لا جواب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واہ واہ واہ لا جواب۔
  9. محمد وارث

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    بھولے بادشاہو، ایسی آواز چند روزہ ہی ہوتی ہے باقی ساری عمر خود یہ آواز لگانی پڑتی ہے ;)
  10. محمد وارث

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    ایک بات جو میں نے خاص طور پر یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد نوٹ کی ہے کہ بہت سے احباب کو 'اذان' کی آواز بہت پسند ہے، ہاں اس پیغام پر لبیک کتنے کہتے ہیں یہ اللہ ہی جانتا ہے۔ :grin:
  11. محمد وارث

    آصف زرداری نہ کھپے

    بڑے مزے مزے کے ٹیگ لگے ہوئے ہیں ادھر تو ;)
  12. محمد وارث

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

    میں سوچ رہا ہونکہ آج کا سگریٹ کھلنے میں ابھی کتنے گھنٹے باقی ہیں :(
  13. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    بعد مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر یاد آئی مرے عیسٰی کو دوا میرے بعد
  14. محمد وارث

    بحر خفیف

    راجا صاحب بہت مبارک ہو صاحبزادے کی پیدائش، اللہ تعالٰی زچہ و بچہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں!
  15. محمد وارث

    بادِ نسیم ہیں وہ سبک رو ہوا نہیں

    السلام علیکم، اچھی غزل ہے اور بعضے اشعار تو بہت دلچسپ ہیں، لا جواب۔ باقی اعجاز صاحب اور نوید صاحب نشاندہی کر ہی چکے۔
  16. محمد وارث

    ساقیا تیرا اصرار اپنی جگہ - نواز دیوبندی

    شکریہ احمد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  17. محمد وارث

    امجد اسلام امجد آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے

    شکریہ سارہ خان توجہ دلانے کیلیئے، میں نے ٹیگ سے اسے چیک کیا تھا لیکن افسوس جلدی میں سارے ٹیگ نہ دیکھ سکا تھا، بہرحال میں نے اسے یکجا کر دیا ہے۔ اور آپ نے مکمل غزل پوسٹ کی ہوئی ہے، یہ اور بھی اچھی بات ہے!
  18. محمد وارث

    سودا ہمارے سر میں تجھے چاہنے کا تھا

    بہت اچھی غزل ہے!
  19. محمد وارث

    اتار لفظوں کا اک ذخیرہ غزل کو تازہ خیال دے دے

    شکریہ شیئر کرنے کیلیئے، اچھی غزل ہے!
Top