نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    منیر نیازی غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں

    بہت خوبصورت غزل ہے منیر نیازی کی، شکریہ فاروق صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  2. محمد وارث

    امجد اسلام امجد آنکھوں کو التباس بہت دیکھنے میں تھے

    واہ واہ واہ، لا جواب غزل ہے۔ شکریہ فاروق صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  3. محمد وارث

    کچھ تصاویر

    بھئی مجھے تو گاڑی پر کہیں 'تھانہ اردو محفل' لکھا ہوا نظر نہیں آ رہا!
  4. محمد وارث

    کچھ تصاویر

    آج ایک (سپیم) ای میل میں کچھ دلچسپ تصاویر موصول ہوئیں، وہ یہاں شیئر کر رہا ہوں، یہ تصاویر کس نے لی ہیں کچھ علم نہیں:
  5. محمد وارث

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    آپ کی توقع کے عین خلاف میں نے عنوان درست کر دیا ہے! جب اپنی پوسٹ کو 'قطع و برید' کریں تو یہ اسی ونڈو میں تبدیلیوں کے لیئے پوسٹ کو کھولتا ہے اگر عنوان میں بھی تبدیلی کرنی ہے تو جب تبدیلیاں کرنے والی ونڈو آ رہی ہو تو 'اضافی اختیارات' کو کلک کریں، اسکے بعد مکمل پوسٹ تدوین کیلیئے کھل جائے گی مع...
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اے لالہ بر دلے کہ سیہ کردہ ای، مَنَاز داغِ تو بر دماغ کہ بوئے کباب زد؟ اے لالہ (کے پھول) تو نے جو اپنا دل (جلا کر) سیاہ کر لیا ہے تو اس پر ناز مت کر، (یہ تو بتا) کہ تیرے اس داغ (جلنے کے عمل) سے کیا کسی کے دماغ میں کباب (جلنے) کی بُو بھی آئی ہے؟ غالب کساں ز جہل حَکیمَش گرفتہ اند بے دانشے کہ...
  7. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    گُل ہو، مہتاب ہو، آئینہ ہو، خورشید ہو میر اپنا محبوب وہی ہے جو ادا رکھتا ہو (میر تقی میر)
  8. محمد وارث

    اردو رباعیات

    عشق ہے عشق طبیب دل کے بیماروں کا یا گھر ہے وہ خود ہزار آزاروں کا ہم کچھ نہیں جانتے پہ اتنی ہے خبر اک مشغلہ دلچسپ ہے بیکاروں کا (مولانا الطاف حسین حالی)
  9. محمد وارث

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    شکریہ فاروقی صاحب درستگی کیلیئے، عنوان میں بھی درست کر دیں پلیز!
  10. محمد وارث

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    شکریہ شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    آغوشِ ستم میں ہی چھپا لے کوئی آکر

    شکریہ فاروق صاحب، عدیم ہاشمی کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  12. محمد وارث

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    عبدالرحمٰن صاحب آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
  13. محمد وارث

    فراز فراز کی ایک خوبصورت غزل - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    آپ سب کا پسندیدگی کیلیئے بہت شکریہ اور خصوصی طور پر فاروقی صاحب کا شکریہ کہ ان کی مہربانی سے ایک پرانی غزل سامنے آ گئی!
  14. محمد وارث

    فراز فراز کی ایک خوبصورت غزل - ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھے

    اعجاز صاحب معذرت خواہ ہوں، یہ حرکت دراصل میری ہے، فاروق صاحب نے فقط تنویر والی حرکت کی تھی یعنی غزل اچھی لگی تو یہ نہیں دیکھا کہ کہیں پہلے ہی تو پوسٹ نہیں ہوچکی، بس زن سے غزل داغ دی۔ :) اردو محفل کی پالیسی کے مطابق، اسطرح کی صورتحال میں ایک سے زائد تمام موضوعات کو یکجا کر دیا جاتا ہے اور جو سب...
  15. محمد وارث

    مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے شکیل بدایونی کی، لا جواب
  16. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    لا جواب، ان اشعار کے خالق کو سات سلام، واہ واہ واہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. محمد وارث

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    میرے خیال میں اس سوال کا شافی جواب کوئی ایسا مسلم اسکالر دے سکتا ہے جسے اپنے مذہب کی کتب کے علاوہ دیگر مذایب کی کتب پر بھی عبور ہو۔ شاید ڈاکٹر ذاکر نائیک اس کیلیئے بہتر اسکالر ہو سکتے ہیں جن احباب کی ان تک رسائی ہے وہ ان سے ضرور یہ سوال پوچھیں۔
  18. محمد وارث

    مبارکباد امر شہزاد کو جنم دن مبارک ہو۔

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو امر شہزاد صاحب!
  19. محمد وارث

    عدم غم کا غبار آنکھ میں ایسے سما گیا.......عد م...

    شکریہ فاروق صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے!
  20. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنا بن گیا رقیب آخر تھا جو راز داں اپنا :)
Top