نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    اردو محفل پر خوش آمدید سعود الحسن صاحب اور 'محسن' کا عہدہ ملنے پر مبارکباد!
  2. محمد وارث

    تاسف پروفیسر جعفر بلوچ انتقال فرما گئے

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا یہ خبر پڑھ کر، اللہ تعالٰی انہیں غریقِ رحمت کریں، آمین یا رب العالٰمین۔
  3. محمد وارث

    اردو رباعیات

    جب روح کسی بوجھ سے تھک جاتی ہے احساس کی لَو اور بھڑک جاتی ہے میں بڑھتا ہوں زندگی کی جانب لیکن زنجیر سی پاؤں میں چھنک جاتی ہے (احمد فراز)
  4. محمد وارث

    پروین شاکر عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے

    ضرور حضرت، 'شوخیٔ پا' سب کچھ کہہ رہی ہے کہ ان راہوں پر خوب مل گزرے گی! اور قبلہ 'مزے' اپنی جگہ اور شعراء اور انکے کلام کا 'احترام' اپنی جگہ، اور آپ کیا جانیں کہ میں نے کس کس مصرعے پر مزا لیا ہے یا کس کس پر نہیں لیا، یہ تو شاید 'دو چار ملاقاتوں' میں بھی نہ کھلے آپ پر ;)
  5. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    بس یہ کہا تھا دل کی دوا ہے مغاں کے پاس ہم نے کبھی شراب کو شافی نہیں کہا (فراز)
  6. محمد وارث

    پروین شاکر عشق کے باب میں سب جُرم ہمارے نکلے

    واہ واہ لا جواب، کیا خوبصورت غزل شیئر کی آپ نے پروین شاکر کی فاروقی صاحب، بہت خوب۔ اور محفلِ اردو کی محفلِ ادب میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید۔ دو گزارشات: اگر ہو سکے اور اگر آپ کے علم میں ہو تو شاعر کا نام ضرور لکھیں، کہ مجھ جیسے کم مایہ کو بھی علم ہو کہ یہ خوبصورت اشعار کس 'آشفتہ سر' کے ہیں اور...
  7. محمد وارث

    تعارف ملیئے فاروقی صاحب سے!!!

    اردو محفل پر خوش آمدید فاروق صاحب
  8. محمد وارث

    لفظ

    والکافرون۔۔
  9. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ بلھے نوں سمجھاون آئیاں، بھیناں تے بھرجائیاں - بلھے شاہ

    واہ جی واہ کیا کلام اے بلھے دا، بہت خوب
  10. محمد وارث

    تھکن تو اگلے سفر کے لیئے بہانہ تھا

    بہت شکریہ ظفری بھائی، اگر آپ اپنی پوسٹ میں بھی تصحیح کردیں تو شاعر کی 'محنت' بھی ٹھکانے لگے! :)
  11. محمد وارث

    تھکن تو اگلے سفر کے لیئے بہانہ تھا

    شکریہ ظفری بھائی افتخار عارف کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔ اس میں کچھ تبدیلیاں: دوسرے شعر میں 'اسی پر' کی جگہ 'اسی پہ' ہے۔ تیسرے شعر میں 'متاع جاں کا بدل ایک پل، ایک سرشاری' کی بجائے 'متاعِ جاں کا بدل ایک پل کی سرشاری' ہونا چاہیئے۔ چوتھے شعر میں 'شگافوں' جگہ 'شگوفوں' ہے۔ پانچویں شعر میں...
  12. محمد وارث

    عرفان صدیقی بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں - عرفان صدیقی

    غبارِ راہ گذر کا یہ حوصلہ بھی تو دیکھ ہوائے تیز، ترے ساتھ چل رہا ہوں میں بہت خوب!
  13. محمد وارث

    جنگل اداس ہے - آہ احمد فراز

    شکریہ آپ سب کا۔ فرخ صاحب، مجھے خوشگوار حیرت ہوئی یہ جان کر کہ اسی موضوع پر اسی نام سے منو بھائی کی کتاب موجود ہے، دراصل فراز صاحب کی وفات کی خبر سنکر سب سے پہلے غالب کا یہی شعر میرے ذہن میں آیا تھا۔
  14. محمد وارث

    تاسف دعا کی اپیل

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ ساجد بھائی بہت دکھ ہوا آپ کی والدہ محترمہ کی وفات کی خبر پڑھ کر، اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں ان کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ کو اور آپ کے دیگر اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  15. محمد وارث

    جنگل اداس ہے - آہ احمد فراز

    ایک تحریر جو آج صبح عجلت میں اپنے بلاگ کیلیئے لکھی یہاں بھی دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ --------- احمد فراز بھی اس دارِ فانی سے کوچ فرما گئے، اناللہ و انا الیہ راجعون۔ اقلیم سخن کا نامور شاعر جس نے ایک عرصے تک اردو شاعری کے چاہنے والوں کے دلوں پر راج کیا، بالآخر سمندر میں مل گئے، بقول...
  16. محمد وارث

    تاسف احمد فراز انتقال کر گئے

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا ہے فراز صاحب کی وفات کا، اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائیں۔ فراز کیا گئے احمد ندیم قاسمی اور منیر نیازی کے زخم بھی تازہ ہو گئے۔ اقلیمِ سخن کا ایک اور فرمانروا سب کو اداس کر کے چلا گیا ہر اک مکان کو ہے مکیں سے شرف اسد مجنوں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے
  17. محمد وارث

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    بہت شکریہ کاشف صاحب، ابن انشا کی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے! اور محفلِ ادب میں خوش آمدید، مجھے امید ہے کہ آپ اپنے پسندیدہ کلام سے ہمیں نوازتے رہیں گے، نوازش!
  18. محمد وارث

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    شکریہ فرخ صاحب اور زونی!
  19. محمد وارث

    نظم درکار ھے!!!

    غالب بیچارے قبر میں کروٹ پر کروٹ لے رہیں ہونگے، پہلے انکی خوبصورت اور شہرہ آفاق غزل، 'نظم' بنی اور پھر 'دردِ ڈسکو' میں مصرع کچھ کا کچھ ہو گیا :grin: درد ہو دل میں تو دعا کیجے دل ہی جب درد ہو تو کیا کیجے
  20. محمد وارث

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ۔۔

    میری آپ احباب سے درخواست ہے کہ زمرہ 'پسندیدہ کلام' کو سیاست کی نذر مت کریں، اور اس موضوع پر اس بحث کو یہاں ختم کر دیں، نوازش!
Top