نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مشرف کیونکر مستعفی ہوئے؟

    واہ واہ ساجد صاحب کیا خوب تصویر لگائی ہے، اور کیا کہنے بابا جی کے، ڈر صرف اتنا ہے کہ اگر بابا جی پھر بیٹھ گئے چلے پر زردای کیلیئے تو 'نو' سال تو گئے!
  2. محمد وارث

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    شکریہ جیا راؤ، نوازش! بہت شکریہ آپ کا بھی اعجاز صاحب، یقین مانیئے بہت خوشی ہوئی آپ کو ادھر 'پسندیدہ کلام' میں دیکھ کر، نوازش!
  3. محمد وارث

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    شکریہ جیا راؤ شیئر کرنے کیلیئے!
  4. محمد وارث

    ولی دکنی غزل - دل ہوا ہے مرا خرابِ سخن - ولی دکنی

    ولی دکنی کسی زمانے میں اردو کے پہلے شاعر مانے جاتے تھے، گو جدید تحقیق نے انکا یہ مرتبہ تو انکے پاس نہیں رہنے دیا لیکن ولی دکنی کو اب بھی اردو شاعری کا پہلا باقاعدہ اور اہم غزل گو شاعر ضرور مانا جاتا ہے اور مانا جاتا رہے گا۔ ولی دکنی کی ایک خوبصورت غزل جو مجھے بہت پسند ہے: دل ہوا ہے مرا خرابِ...
  5. محمد وارث

    اردو رباعیات

    تجھ مُکھ کا ہے یہ پھول چَمَن کی زینت تجھ شمع کا شعلہ ہے اَگَن کی زینت فردوس میں نرگس نے اشارے سوں کہا "یہ نور ہے عالم کے نَیَن کی زینت" (ولی دکنی)
  6. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ملے کچھ ایسے، جدا یوں ہوئے، کہ فیض اب کے جو دل پہ نقش بنے گا وہ گُل ہے داغ نہیں
  7. محمد وارث

    زمزمہ حمد

    شکریہ نظامی صاحب خوبصورت حمد شیئر کرنے کیلیئے!
  8. محمد وارث

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    آپ نے صحیح کہا نظامی صاحب، مولوی صاحب ایک نابغۂ روزگار اور ہمہ جہتی شخصیت تھے، اور حکیم بھی تھے، قدرت اللہ نقوی نے 'بحر الفصاحت' کے شروع میں بھی مولوی صاحب کا تفصیلی تعارف دیا ہے۔ لیکن مولوی صاحب کو 'حیاتِ جاوید' بہرحال بحرالفصاحت سے ہی ملی ہے!
  9. محمد وارث

    وعدے اور زرداری

    ظہور صاحب، بہت شکریہ مضمون شیئر کرنے کیلیئے۔ میری درخواست آپ سے یہ ہے کہ اپنی پوسٹس کو "مِس گائیڈنگ" عنوان نہ دیں، کالم آپ نے کسی کا شیئر کیا ہے اور متن میں اس کالم کا عنوان بھی دے دیا ہے، بجا ہے لیکن عنوان آپ نے اپنا دے دیا ہے۔ واضح کر دوں کہ کالم پڑھ کر آپ نے جو نتیجہ نکالا ہے یعنی 'امیرِ...
  10. محمد وارث

    ہندوستانی کا پیغام ، پاکستانی کے نام ۔۔

    انسان کے دکھ مشترکہ ہیں اور مداوا بھی، کاش ایسا ہر جگہ ہو جائے! شکریہ حیدر آبادی شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    خود اپنی گواہی کا بھروسہ بھی نہیں کچھ--نوید صادق

    واہ واہ لا جواب، بہت اچھی غزل ہے نوید صاحب، بہت داد قبول کیجیئے! کیا لا جواب اشعار ہیں: لا جواب!
  12. محمد وارث

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    لا حول ولا قوۃ، کون کافر اپنے آپ کو "شریف" اور "رضیہ" کو بزرگ سمجھتا ہے ;)
  13. محمد وارث

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    ایسی بھی کیا بد گمانی زبیر صاحب، محفل پر آتے جاتے رہیئے یہاں کے "شرفاء" سے بھی ملاقات ہو جائے گی "رضیہ" کی ;)
  14. محمد وارث

    اردو رباعیات

    ایوانِ عدالت میں تمھارے اے بادشاہ کیا ظلم کو ہے دخل عیاذًا باللہ شیشے کا جو واں طاق سے رپٹے بھی پاؤں پتھّر سے نکلتی ہے صدا، بسم اللہ (مرزا رفیع سودا)
  15. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    نیکی کے خدا تجھ کو اس کی بھی خبر ہوگی جنّت میں اندھیرا ہے، دوزخ میں چراغاں ہے (آنند نرائن مُلا)
  16. محمد وارث

    تعارف چلا آیا ہے دیوانہ دیوانوں کی محفل میں

    اردو محغل پر خوش آمدید محترم!
  17. محمد وارث

    فیض غزل - تجھے پکارا ہے بے ارادہ - فیض

    شکریہ سارہ، ملائکہ، نظامی صاحب اور زونی!
  18. محمد وارث

    مولانا نجم الغنی خاں رام پوری

    شکریہ نظامی صاحب یہ مضمون شیئر کرنے کیلیئے۔ مولوی نجم الغنی صاحب ایک طرح سے میرے روحانی استاد ہیں، علم عروض سیکھنے میں دیگر اساتذہ کی کتب کے علاوہ مولوی صاحب کی کتاب 'بحر الفصاحت' مہینوں میرا اوڑھنا بچھونا رہی ہے اور اب بھی ہے۔
Top