نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف ایم این اے کا کھڑاک

    خوش آمدید ندیم!
  2. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    شکریہ فرخ صاحب۔ اس سے ملتے جلتے کسی لطیفے پر لکھا ہوگا آپ نے شاید! :) عالمگیر، بذاتِ خود عالم فاضل آدمی تھا، لیکن حد سے زیادہ سخت اور شقی القلب تھا، باپ کو زندہ درگور کر دیا اور کئی بھائیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ عیاش تو عالمگیر کے باپ دادا بھی تھے لیکن اسکی اولاد نے تو الامان انتہا کر دی تھی!
  3. محمد وارث

    پونے تین شاعر

    نوازش مغل صاحب!
  4. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    شکریہ مغل صاحب اور احمد صاحب!
  5. محمد وارث

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کو اپنی بیٹی زیب النساء کیلئے استاد درکار تھا۔ یہ خبر سن کر ایران اور ہندوستان کے مختلف علاقوں سے بیسیوں قادر الکلام شاعر دہلی آگئے کہ شاید قسمت یاوری کرے اور وہ شہزادی کے استاد مقرر کر دیئے جائیں۔ ان ایام میں دہلی میں اس زمانہ کے نامور شاعر برہمن اور میر ناصر علی...
  6. محمد وارث

    پونے تین شاعر

    میر تقی میر سے لکھنو میں کسی نے پوچھا۔ "کیوں حضرت آج کل شاعر کون کون ہے۔" میر صاحب نے کہا۔ "ایک تو سودا ہے اور دوسرا یہ خاکسار، اور پھر کچھ تامل سے بولے، آدھے خواجہ میر درد۔" اس شخص نے کہا، "حضرت، اور میر سوز؟" میر صاحب نے چیں بہ چیں ہو کر کہا۔ "میر سوز بھی شاعر ہیں؟" اس نے کہا۔ "آخر بادشاہ...
  7. محمد وارث

    اعتبار ساجد کہ یہ عہدِ زندگی ہے۔۔ اعتبار ساجد

    شکریہ جیا راؤ شیئر کرنے کیلیئے، بہت خوب!
  8. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ بس کر جی ہُن بس کر جی - بلھے شاہ

    لا جواب، شکریہ جناب شیئر کرن لئی!
  9. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ آؤ سیّو رل دیو نی ودھائی - بلھے شاہ

    واہ واہ واہ، کیا سوہنا تے من موہنا کلام اے، لا جواب تے بہت شکریہ تہاڈا پوسٹ کرن لئی!
  10. محمد وارث

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    میرے نزدیک پاکستانی "پاور پالیٹکس" نے آج ایک اور موڑ لیا ہے، وہ دن دور نہیں جب نواز شریف اور زرداری کی کھوپڑیوں پر پھوٹنے والا 'عقل و دانش' کا اکھوا، پاکستانی سیاست کی تیز لُو سے مرجھا جائے گا۔ اور وہی 'چوہے بلی' کا کھیل شروع ہو جائے گا جو 1988 سے لیکر 1999 تک زور و شور سے کھیلا جاتا رہا۔ اگلے...
  11. محمد وارث

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    بی بی سی اردو کی خبر
  12. محمد وارث

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے آج دوپہر پاکستانی قوم سے خطاب کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استغفٰی دے دیا ہے اور یوں ایک نو سالہ عہد کا باب ختم ہوا۔ ان پر پچھلے کچھ دنوں سے مستغفی ہونے کیلیئے بہت دباؤ تھا بصورتِ دیگر مواخذے اور اسکے بعد مقدمے چلانے کی دھمکی تھی۔ میں...
  13. محمد وارث

    سجن کہیڑا دشمن کہیڑا۔۔۔۔ از ڈاکٹر طارق سلیم

    شکریہ تہاڈا چاند بابو شیئر کرن لئی!
  14. محمد وارث

    بابا بلھے شاہ اِک نقطے وچ گل مکدی اے ۔۔۔

    لا جواب کلام اے بلھے دا، شکریہ ضبط تہاڈا شیئر کرن لئی!
  15. محمد وارث

    محسن نقوی میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں۔ محسن نقوی

    شکریہ جیا راؤ، محسن نقوی کی خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے!
  16. محمد وارث

    آتش غزل - خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں‌ آرزو تیری - آتش

    شکریہ راؤ صاحبہ اور نظامی صاحب، نوازش!
  17. محمد وارث

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    ماوراء آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو!
  18. محمد وارث

    آتش غزل - خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں‌ آرزو تیری - آتش

    خوشا وہ دل کہ ہو جس دل میں‌ آرزو تیری خوشا دماغ جسے تازہ رکھّے بُو تیری پھرے ہیں مشرق و مغرب سے تا جنوب و شمال تلاش کی ہے صنم ہم نے چار سُو تیری شبِ فراق میں اک دم نہیں قرار آیا خدا گواہ ہے، شاہد ہے آرزو تیری دماغ اپنا بھی اے گُلبدن معطّر ہے صبا ہی کے نہیں حصّے میں آئی بُو تیری مری طرف...
Top