نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف ملتے جلتے ناموں سے دھوکہ نہ کھائیں

    اردو محفل پر خوش آمدید زبیر احمد ظہیر صاحب!
  2. محمد وارث

    سودا غزل ۔ گدا دستِ اہلِ کرم دیکھتے ہیں‌ ۔ سودا

    شکریہ محترم، اور قبلہ ہماری کیا مجال کہ اقلیمِ سخن میں قدم رکھ سکیں :)
  3. محمد وارث

    محسن نقوی میرے بس میں ہو تو کبھی کہیں ۔۔۔۔۔۔

    شکریہ شیئر کرنے کیلیئے!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قطعہ اگر دُشمن نہ سازَد با تو اے دوست ترا بایَد کہ با دشمن بسازی وگرنہ یک دو روزے صبر فرمائی نہ اُو مانَد، نہ تو، نے فخرِ رازی اے دوست، اگر دشمن تیرے ساتھ ہم آہنگ نہیں ہوتا تو تجھے چاہیئے کہ دشمن کے ساتھ ہم آہنگ ہو جا (اچھے تعلقات استوار کر لے)۔ وگرنہ ایک دو روز صبر کر لے، نہ وہ ہوگا، نہ تُو...
  5. محمد وارث

    اردو رباعیات

    آوازِ قَلَم کو بانگِ نَے کہتے ہیں خوننابۂ دل کو موجِ مَے کہتے ہیں لا شَی کو مجسّم و مصوّر کر کے ہم صورت گر 'نہیں' کو 'ہے' کہتے ہیں (عبدالعزیز خالد)
  6. محمد وارث

    سودا غزل ۔ گدا دستِ اہلِ کرم دیکھتے ہیں‌ ۔ سودا

    اساتذہ کی زمین میں غزلیں کہنا عام بات ہے، غالب نے جہاں فارسی شاعری میں فارسی شاعری کے اساتذہ کی زمینیں استعمال کی ہیں، ایک غزل سودا کی زمین میں بھی کہی ہے۔ غالب کی غزل "جہاں تیرا نقشِ قدم دیکھتے ہیں" ایک شاہکار ہے تو سودا کی غزل بھی بہت خوبصورت ہے: گدا، دستِ اہلِ کرَم دیکھتے ہیں ہم اپنا ہی...
  7. محمد وارث

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    اور منفی اثرات یہ کہ آج مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ریکارڈ کمی کا شکار ہو 77 روپے 10 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔
  8. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ قناعت ہے، اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
  9. محمد وارث

    فیض غزل - تجھے پکارا ہے بے ارادہ - فیض

    شکریہ آپ کا، نوازش!
  10. محمد وارث

    بھیا، ابھی چلتا ہوں ذرا رائتہ کھا لوں۔

    واہ واہ شمشاد صاحب، کیا ارشاد فرمایا ہے واہ واہ
  11. محمد وارث

    سمر کیمپ کی تصاویر

    واہ فہد صاحب، چھوٹی چھوٹی ڈاڑھی اور چشمہ، مجھے تو کچھ کچھ اپنا حلیہ دکھائی دیا اس میں ;)
  12. محمد وارث

    لڑکوں کی واپسی

    "لڑکا" کہلوانے کے شوق میں سوچ رہا ہوں پھر سے کسی اسکول، کالج میں داخلہ لے لوں :music:
  13. محمد وارث

    دو لفظوں کا کھیل

    سیاہ ست (سیاہست) سے لفظ دینا تھا!
  14. محمد وارث

    دو لفظوں کا کھیل

    سیاست، سیاہست
  15. محمد وارث

    مبارکباد یاہو (رزلٹ نمبر دو )

    میری طرف سے بھی مبارک باد اور نیک تمنائیں!
  16. محمد وارث

    واہ کینٹ میں خود کش حملہ

    اناللہ و انا الیہ راجعون۔
  17. محمد وارث

    شاعر اور چور

    کنور مہندر سنگھ بیدی جن دنوں دہلی کے مجسڑیٹ تھے، ان کی عدالت میں چوری کے جرم میں گرفتار کئے گئے ایک نوجوان کو پیش کیا گیا۔ کنور صاحب نے نوجوان کی شکل دیکتھے ہوئے کہا۔ "میں ملزم کو ذاتی طور ہر جانتا ہوں، ہتھکڑیاں کھول دو، یہ بیچارہ تو ایک شاعر ہے، شعر چرانے کے علاوہ کوئی اور چوری کرنا اسکے بس...
  18. محمد وارث

    حالی اور ہالی

    ایک مرتبہ مولانا حالی سہارنپور گئے اور وہاں کے ایک معزز رئیس زمیندار کے پاس ٹھہرے۔ گرمی کے دن تھے اور مولانا کمرے میں لیٹے ہوئے تھے۔ اسی وقت اتفاق سے ایک کسان آگیا تو رئیس نے اسے کہا کہ جو بزرگ آرام کر رہے ہین ان کو پنکھا جھلو۔ وہ پنکھا جھلنے لگ گیا۔ تھوڑی دیر بعد اس کسان نے رئیس سے پوچھا کہ...
  19. محمد وارث

    ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمی

    اب کیا کریں محترمہ، یہی "گوشۂ تنہائی" ہماری جنت ہے :)
Top