نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    شکریہ زونی 'پری الرٹ' کیلیئے! :)
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری فیض احمد فیض کی فارسی نعت مع ترجمہ

    شکریہ نظامی صاحب اور فرخ صاحب!
  3. محمد وارث

    تعارف السلام علیکم

    اردو محفل پر خوش آمدید عمران صاحب!
  4. محمد وارث

    فارسی شاعری فیض احمد فیض کی فارسی نعت مع ترجمہ

    فیض کی برسی کے حوالے سے اپنے بلاگ پر ایک تحریر لکھی تو سوچ رہا تھا کہ انکا کونسا کلام پوسٹ کروں، پھر 'غبار ایام' کی نعت یاد آئی اور وہی تبرک کے طور پر پوسٹ کر دی (مکمل تحریر)۔ محفل کے دوستوں کے ساتھ بھی یہ نعت شیئر کر رہا ہوں۔ اے تو کہ ہست ہر دلِ محزوں سرائے تو آوردہ ام سرائے دِگر از برائے تو...
  5. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    احمدِ مُرسل کہ خِرَد خاکِ اوست ہر دو جہاں بستۂ فتراکِ اوست آپ احمد (ص) مرسل کہ خرد انکی خاک ہے، ہر دو جہان آپ (ص) کے فتراک سے بندھے ہوئے ہیں۔ تازہ تریں سنبلِ صحرائے ناز خاصہ تریں گوھرِ دریائے راز آپ (ص) صحرائے ناز کے تازہ ترین پھول ہیں (کہ سب سے بعد میں آنے والے پیغمبر ہیں) اور آپ (ص) دریائے...
  6. محمد وارث

    قاصر غزل ۔ یوں تو صدائے زخم بہت دور تک گئی۔ غلام محمد قاصر

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  7. محمد وارث

    اردو رباعیات

    گوہر کو صَدَف میں آبرو دیتا ہے بندے کو بغیر جستجو دیتا ہے انسان کو رزق، گُل کو بُو، سنگ کو لعل جو کچھ دیتا ہے جس کو، تُو دیتا ہے (میر انیس)
  8. محمد وارث

    غزل۔ تھا پسِ محمل رخِ لیلی تو افسانہ ہوا۔ فضلِ حق

    واہ کیا خوبصورت غزل ہے، شکریہ فرحت!
  9. محمد وارث

    پروین شاکر غزل- کسے خبر ہے کہ کیا رنج و غم اٹھاتے ہیں‌ - پروین شاکر

    بہت اچھی غزل ہے، شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
  10. محمد وارث

    سلیم کوثر غزل ۔ ذرا سی دیر کو منظر سُہانے لگتے ہیں ۔ سلیم کوثر

    کیا خوب غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے!
  11. محمد وارث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    اور کچھ دیگر اشعار در نعت احمدِ مُرسل کہ خرد خاکِ اوست ہر دو جہاں بستۂ فتراکِ اوست آپ احمد (ص) مرسل کہ خرد انکی خاک ہے، ہر دو جہان آپکے فتراک (لغوی طور پر وہ چیز جس میں شکار یا دیگر ایسی چیز کو رکھا جاتا ہے) سے بندھے ہوئے ہیں۔ تازہ تریں سنبلِ صحرائے ناز خاصہ تریں گوھرِ دریائے راز آپ...
  12. محمد وارث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    شکریہ نظامی صاحب، یہ شعر نظامی گنجوی کی شہرہ آفاق مثنوی "مخزن الاسرار" کا پہلا شعر ہے۔ یہ مثنوی بحر سریع مسدس مطوی مکسوف میں ہے اور وزن 'مُفتَعِلُن مُفتَعِلُن فَاعِلُن' ہے۔ کچھ دیگر اشعار فاتحۂ فکرَتِ و ختمِ سخن نام خدایست بر او ختم کن پیشِ وجودِ ھمہ آیندگان بیشِ بقائے ھمہ پایندگان...
  13. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    یہ رہا اس کا ربط بس کبھی کبھی غصے میں رخشِ قلم ہاتھ سے چھوٹ جاتی ہے (اور زبان بھی بے لگام ہو جاتی ہے) :) بس پچھلے تیرہ (پانچ جمع آٹھ) سالوں میں ایک دوسرے کے سہارے خراماں خراماں مزے سے زندگی گزر رہی ہے، میں ایک انتہائی لا پروا انسان ہوں (اپنی صحت کی طرف سے بھی) اور میرا بہت خیال رکھتی ہے۔...
  14. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    آپ کی قیمتی رائے کیلیئے بہت شکریہ زونی، فہیم، تعبیر، سیدہ شگفتہ اور محمود مغل صاحب، نوازش آپ سب کی! غصہ شاید ایک بار آیا تھا اور وہ آپ جانتی ہی ہیں کب :mrgreen:، میرا غصہ انتہائی شدید اور بالکل وقتی ہوتا ہے :grin1: (لیجیئے سمائلی بھی استعمال کر ڈالی)۔ شاید شیخ سعدی کا شعر ہے ایں سعادت...
  15. محمد وارث

    آج کے دن فیض احمد فیض ہم سے رخصت ہوئے ۔۔۔۔۔ 24 ویں برسی

    فیض کے پنجابی کلام کا میرے خیال سے علیحدہ سے کوئی مجموعہ نہیں ہے بلکہ انکا کچھ پنجابی کلام 'شام شہرِ یاراں' میں ہے اور شاید کسی اور کتاب میں بھی ہے!
  16. محمد وارث

    لیاقت علی عاصم ڈوبتی ناؤ تم سے کیا پوچھے --- لیاقت علی عاصم

    واہ بہت خوبصورت غزل ہے، لا جواب!
Top