نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شمع امید جلائے رکھنا۔۔

    بہت اچھی غزل ہے آپ کی راسخ صاحب، لا جواب!
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گر شُما دینِ عاشقاں دارید بعد از ایں، پیشِ بُت نماز کنید اگر (آپ کا دعوٰی ہے کہ) آپ عاشقوں کے دین پر ہیں، تو اس (بات) کے بعد بُت کے سامنے نماز پڑھیں (پڑھ کر دکھائیں)۔ (امیر خسرو دھلوی)
  3. محمد وارث

    اردو رباعیات

    کہتے ہیں "کہ اب وہ مَردم آزار نہیں عشّاق کی پرسش سے اسے عار نہیں" جو ہاتھ کے ظلم سے اٹھایا ہوگا کیوں کر مانوں کہ اُس میں تلوار نہیں (مرزا غالب) یہ رباعی صنعتِ ایہام (ایہام گوئی) کی بہترین مثال ہے، اس صنعت میں شاعر کوئی ذو معنی لفظ استعمال کر کے دو معنی بیان کرتا ہے اور دونوں صحیح ہوتے ہیں،...
  4. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    چند ماہ قبل زیک کی پروفائل پر ہونے والی میری اور زیک کی گفتگو سے مجھے علم ہوا تھا کہ کوئی سال ہوا زیک نے ان زلفوں کی قربانی دی ہے (تصویر بھی میں نے وہیں دیکھی تھی)۔ خدا جانتا ہے کہ مجھے شدید نفرت تھی لمبے بالوں سے اور اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ اکثر تو تکار ہو جاتی تھی اس کے لمبے بالوں پر، لیکن...
  5. محمد وارث

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    عجب مصیبت اے ڈاکٹر صاحب، میں اے وی دعا نیں منگ سکدا کہ اللہ انہاں نوں تہاڈے کول پیجے :)
  6. محمد وارث

    بابا نجمی اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا - بابا نجمی

    جہانزیب: تُساں بالکل صحیح آکھیا، اس توں جماعت اسلامی دے سابق امیر میاں طفیل ہوراں دا او انٹرویو یاد آ گیا جدے وچ انہاں آکھیا سی کہ "پنجابی زبان گالیوں کی زبان ہے"۔ گل اصولی طور تے غلط اے، پر کدی کدی لگدا کہ پنجاب دے "گال کلچر" دے حوالے نال ایہہ گل وی صحیح اے۔ آصف صاحب: ایہہ ذکرِ خیر شاہ حُسین...
  7. محمد وارث

    ضرورت ِ رشتہ ---

    عقل مند را اشارہ کافی است :)
  8. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شکریہ عمار آج میں نے کچھ وقت لائبریری پر گزارا ہے، انشاءاللہ کوشش کرتا رہونگا گاہے گاہے!
  9. محمد وارث

    ضرورت ِ رشتہ ---

    لا حول و لا قوۃ الا باللہ
  10. محمد وارث

    سید الطاف حسین شاہ عاجز دی پنجابی شاعری

    اسی منتظر آں ڈاکٹر صاحب!
  11. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شکریہ عمار درستگی کیلیئے، لیکن میں نے ایسا کچھ نہیں کیا تھا شاید یہ بائی ڈیفالٹ تھا :)
  12. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش ایک اور پرابلم :) میں بیک اینڈ پر لاگ ان نہیں ہو پا رہا۔
  13. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شمشماد بھائی اب دیکھیئے گا، مجھے جوگی اور سیاہ حاشیے دونوں صحیح نظر آ رہی ہیں!
  14. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مہوش میں نے آزمائشی طور پر منٹو کی سیاہ حاشیے کتاب پوسٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔ پلیز دیکھیئے گا کہ ڈراپ ڈاؤن باکس میں ابواب کے نام ظاہر ہونے کی بجائے Page 1, Page 2 وغیرہ ظاہر ہو رہے ہیں۔
  15. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شکریہ مہوش، میں نے ٹیسٹ پوسٹ کے طور پر خوشی محمد ناظر کی نظم 'جوگی' پوسٹ کی ہے۔
  16. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    میں نے دوبارہ رجسٹریشن کی ہے، لاگ ان صحیح ہوا ہوں لیکن تحریر ارسال کریں پر پھر یہی پیغام ملا: You are not authorised to view this resource
  17. محمد وارث

    ابھی روشن ہے اک دیا مجھ میں

    لا جواب، شکریہ ظفری بھائی!
  18. محمد وارث

    بابا نجمی اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا - بابا نجمی

    شکریہ فرحت، نوازش۔ انشاءاللہ، بابا نجمی دی کتاب 'اکھراں وچ سمندر' وچوں مزید کلام پوسٹ کراں گا!
  19. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    ان سبھی معنوں میں، مجھے جو کوئی بھی اچھا لگتا ہے میں اس کا قتیل ہو جاتا ہوں، اس پر مر مٹتا ہوں، اس کی راہ کی خاک ہو جاتا ہوں، اس کو اپنا 'قاتل' سمجھتا ہوں وغیرہ وغیرہ :) دُور بیٹھا غبارِ میر اس سے عشق بن یہ ادب نہیں آتا :)
  20. محمد وارث

    مصطفیٰ زیدی دردِ دل بھی غمِ دوراں کے برابر سے اٹھا مصطفی زیدی

    واہ واہ واہ، کیا خوبصورت غزل ہے، ایک ایک شعر لا جواب ہے! شکریہ جناب شیئر کرنے کیلیئے!
Top