نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    جنوں ہلاکِ تخیل، خرد نشانۂ شعر - عبدالرؤف عروج

    کیا لا جواب غزل ہے، واہ واہ واہ
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مشکل است از کوئے اُو قطعِ نظر کردَن مرا ورنہ آسان است از دنیا گزر کردن مرا اُس کے کُوچے کی طرف سے میرا قطعِ نظر کرنا مشکل (نا ممکن) ہے، ورنہ دنیا سے گزر جانا تو میرے لیے بہت آسان ہے۔ (مرزا صائب تبریزی)
  3. محمد وارث

    اردو رباعیات

    تیزی نہیں منجملۂ اوصافِ کمال کچھ عیب نہیں اگر چلو دھیمی چال خرگوش سے لے گیا ہے کچھوا بازی ہاں راہِ طلب میں شرط ہے استقلال (مولوی محمد اسمٰعیل میرٹھی)
  4. محمد وارث

    آج کا شعر - 3

    اِک وہ کہ آرزؤں پہ جیتے ہیں عمر بھر اِک ہم کہ ہیں ابھی سے پشیمانِ آرزو (شاعر نا معلوم)
  5. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    بہت شکریہ فرحت آپ کے خوبصورت کلمات اور نیک خواہشات کیلیئے، نوازش! بہت شکریہ امید آپ کی خوبصورت رائے کیلیئے، نوازش۔ سوالات کا مقدرو بھر جواب دینے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کی وجہ تو "پیشہ وارانہ مسابقت" ہی ہو سکتی ہے، چھوٹی موٹی چشمکیں اور چپقلشیں تو شاید ہمیشہ سے رہی ہیں لیکن 1936ء میں ترقی...
  6. محمد وارث

    مبارکباد زین زیڈ ایف ۔۔

    آپ کو مبارک ہو زین صاحب!
  7. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "زیک"

    "زیک" ایک مشکل موضوع ہے تعبیر :) جب میں محفل کا رکن بنا تو اس وقت شاید زیک چار پانچ ہزار پوسٹس کر چکے تھے اور شاید اسی لیے کم کم بولتے تھے :) اور پہلا تاثر ایک 'مغرور' شخص کا سا تھا لیکن صد شکر کہ میری یہ غلط فہمی ہمیشہ کیلیئے دور ہو چکی ہے۔ :) زیک سے میری پہلی با ضابطہ دو بدو بات چیت...
  8. محمد وارث

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    بہت اچھے اشعار ہیں عابد صاحب! ایک بات، اگر میں ان کو 'سیدھا' کردونگا تو اس سے آپ کو کچھ فائدہ نہیں ہوگا تاوقتیکہ آپ خود اس قابل ہو جائیں، اس کیلیئے دو چار چیزیں بہت ضروری ہیں: - اچھی شاعری کا مطالعہ - علمِ عروض سے بنیادی واقفیت - جستجو اور تلاش - استقامت اور جہدِ مسلسل پہلی دو چیزوں کی...
  9. محمد وارث

    ایرر 500 کا حل

    میں نہیں جانتا کہ یہ حقیقت ہے یا فقط میرا خیال، لیکن آج گوگل سرچ کرتے ہوئے خوشگوار حیرت ہوئی جب پہلے صفحے پر 'اردو محفل' کے نتائج دیکھے جب کہ اس سے پہلے اردو محفل کے تھریڈز گوگل سرچ میں ظاہر ہی نہیں ہوتے تھے۔ کیا ڈیٹا بیس سرور کی منتقلی سے گوگل انڈیکس اور crawling بہتر ہو سکتی ہے؟
  10. محمد وارث

    اب کیا کریں‌ --------- ؟؟

    مجھے علم ہے نبیل بھائی کی خوشی کی وجہ، ڈیٹا بیس سرور کی منتقلی سے ابھی تک محفل کی رفتار بہت اچھی ہے اور کوئی مسئلہ بھی نہیں ہے، جب محفل ٹھیک ٹھاک ہے تو نبیل بھائی کی خوشیاں اور ہنسیاں روکے نہیں رک رہیں (اور ہماری بھی) :)
  11. محمد وارث

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    آصف صاحب میں نے کسی زمانے میں مہدی حسن کی آواز میں مشہور شاعر عالمتاب تشنہ کی ایک غزل سنی تھی جسکا مطلع ہے: وہ کہ ہر عہدِ محبت سے مُکرتا جائے دل وہ ظالم کہ اسی شخص پہ مرتا جائے کیا کوئی دوست کنفرم کر سکتا ہے کہ یہ مطلع ایسے ہی ہے، اگر ایسے ہی ہے تو پھر قطعاً کوئی مضائقہ نہیں ہے اس لفظ کے...
  12. محمد وارث

    کیا آپ نے ایسا کبھی کیا ہے

    میرے بیٹے بھی اسطرح کی تصویریں بنانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، اب ان کو دکھاؤں گا یہ تھریڈ :)
  13. محمد وارث

    تعارف Hello

    اردو محفل پر خوش آمدید ارم!
  14. محمد وارث

    نظم۔ دسمبر اب کے آؤ تو۔ فاخرہ بتول

    شکریہ فرحت شیئر کرنے کیلیئے!
  15. محمد وارث

    فیض مرے درد کو جو زباں‌ ملے - فیض

    امر صاحب امید ہے اب جواب مل گیا ہوگا :)
Top