نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    شکریہ عابد صاحب! گستاخی کیسی بھائی، صرف یہ عرض کرنا چاہ رہا تھا کہ ایسے الفاظ عموماً اچھا تاثر نہیں چھوڑتے تاوقتیکہ وہ کوئی لطف آپ کی تحریر یا تقریر میں نہ پیدا کر دیں کہ پڑھنے اور سننے والے بے اختیار داد دینے پر مجبور ہو جائیں یا کم از کم تسبم زیرِ لب تو آ جائے۔ 'اصلاح' کا مطلب جب درستگی ہے...
  2. محمد وارث

    قصہ شین زاد سے ایک ملاقات کا -------------- (احوالِ واقعی )

    آپ کی تصویر کہاں ہے محترم۔
  3. محمد وارث

    بابا نجمی اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا - بابا نجمی

    شکریہ فرخ صاحب تے زونی! زونی، دُھوڑاں، دھول ای اے!
  4. محمد وارث

    ª!ª ہماری بھی اصلاح ہوجائے ª!ª

    برادرم (اگر اپنا نام عطا فرما دیں تو نوازش)! رسید حاضر ہے گو یہ خاکسار "استاد" ہونے کا بر خود غلط دعویٰ کبھی نہیں کرتا :) اول: "سخنیانہ" کیا ہوتا ہے بھئی! نہ کوئی اسکا مطلب، نہ کوئی اس نے لطف پیدا کیا، نہ آپ نے اسے "انورٹڈ کوماز" میں لکھا۔ ایک سبق میں نے کہیں سے سیکھا تھا کہ اپنی تحریر و...
  5. محمد وارث

    ایرر 500 کا حل

    آج دوپہر کو محفل بند ہونے کے بعد سے اچھی خاصی دوڑ رہی ہے، میرے خیال میں زیک نے ڈیٹا بیس کی منتقلی کر دی ہے!
  6. محمد وارث

    بابا نجمی اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا - بابا نجمی

    اکھّراں وچ سمندر رکھّاں، میں اقبال پنجابی دا جھکّڑاں دے وچ رکھ دِتّا اے دِیوا بال پنجابی دا دُھوڑاں نال کدے نہیں مرنا، شیشے دے لشکارے نے جِنّی مرضی تِکھّی بولے اردو، بال پنجابی دا لوکی منگ منگا کے اپنا بوہل بنا کے بہہ گئے نیں اساں تے مٹّی کر دِتّا اے سونا گال پنجابی دا جیہڑے آکھن وچ پنجابی،...
  7. محمد وارث

    تعارف محمد صدیق کا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید صدیق صاحب!
  8. محمد وارث

    استحصالی نظام

    ہمت علی صاحب اسکا تو مجھے بھی نہیں علم، ہاں شاید 'استبداد' اور 'استعمار' اسکے قریب قریب ہوں!
  9. محمد وارث

    استحصالی نظام

    تصویر لا جواب ہے جس کسی نے بھی بنائی ہے اسکی عظمت کو سلام :)
  10. محمد وارث

    استحصالی نظام

    ہمت صاحب مجھے ادھر "اہرامِ سامراج" کی ترکیب کھینچ لائی ہے جو کہ قواعد کی رو سے غلط ہے، اہرام عربی اور سامراج ہندی ہے، اور اصول کے طور پر تراکیب صرف عربی فارسی اور فارسی عربی الفاظ کی بن سکتی ہیں، یہ ایسے ہی غلط ہے جیسے "بانگِ گھنٹی"، "صدائے فون" یا "دردِ وچھوڑا" جیسی تراکیب غلط ہیں۔ 'اہرامِ...
  11. محمد وارث

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    میں پچھلے چار سال سے فونیٹک کی بورڈ استعمال کر رہا ہوں لیکن کبھی اسطرح کا مسئلہ نظر نہیں آیا۔ 'آ' کی کی میرے پاس "شفٹ اور برابر" = + shift ہے۔ اسطرح 'ئ' جو کہ 'بھائی' جیسے الفاظ میں استعمال ہوتی ہے وہ شفٹ اور 4 ہیں۔ اضافت کا ہمزہ ' ٔ ' جیسے ہمزۂ اضافت میں وہ شفٹ اور 7 ہے۔ ہمزہ 'ء'...
  12. محمد وارث

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    'م' محفل سے محبت کی وجہ: معیار مقدار معمار اور مزیدار :)
  13. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    اور شعر بھی کونسا: ہے اب اس معمورے میں قحطِ غمِ الفت اسد ہم نے یہ مانا کہ دلّی میں رہیں، کھائیں گے کیا؟ محترمہ کو پہلے ہی شکایت ہے کہ جب سے لاہور چھوڑ کر "دلی" آئی ہیں نہ وہ مزے مزے کے ناشتے ملتے ہیں اور نہ وہ دہی بھلے :)
  14. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    شکریہ آپ کا، میں بیک اینڈ پر صحیح لاگ ان ہوا ہوں اور اب میسج بھی نہیں ملا! اور مجھے بھی ٹوٹوریل کا انتظار ہے!
  15. محمد وارث

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    میرے پاس ایک انتخاب میں اتنے ہی اشعار تھے جو میں نے اپنی پوسٹ میں لکھ دیے تھے۔ آپ کی پوسٹ کی درستگی میں نے کر دی ہے لیکن صرف انہی اشعار کی جو میرے پاس تھے، جو زائد اشعار تھے انکا اضافہ بھی کر دیا ہے لیکن میرے خیال میں غزل اب بھی مکمل نہیں ہے! اگر کسی دوست کے پاس مکمل غزل ہو تو ضرور پوسٹ...
  16. محمد وارث

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    شکریہ نظامی صاحب، مطوی اور مکسوف دراصل دو زحافوں 'طے' اور 'کسف' کے نام ہیں، ان زحافوں کے استعمال کے بعد جو رکن حاصل ہوتے ہیں ان کو مطوی اور مکسوف کہتے ہیں۔ بحر سریع مثمن سالم کا وزن 'مُستَفعِلُن مَفعُولاتُ مُستَفعِلُن مَفعُولاتُ' ہے لیکن یہ مثمن استعمال نہیں ہوتی بلکہ مسدس استعمال ہوتی ہے۔...
  17. محمد وارث

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    میں نے اپنا کھاتہ بنا لیا ہے اور لاگ ان بھی صحیح ہوا ہوں لیکن 'تحریر ارسال کریں' پر یہ پیغام آ رہا ہے: You are not authorised to view this resource
  18. محمد وارث

    یہ معجزہ بھی کسی روز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ آصف شفیع

    بہت خوبصورت غزل ہے آپ کی آصف صاحب، لا جواب۔ شکریہ شیئر کرنے کیلیئے برادرم!
  19. محمد وارث

    بہزاد لکھنوی اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے- بہزاد لکھنوی

    طالوت صاحب، اس خوبصورت غزل میں کئی غلطیاں ہیں، کچھ اشعار میں لکھتا ہوں: اے جذبۂ دل گر میں چاہوں، ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے اے دل کی خلش چل یونہی سہی، چلتا تو ہوں ان کی محفل میں اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے اے رہبرِ کامل چلنے کو تیار...
Top