اجی سعود میاں، ہماری ایش ٹرے کی فکر مت کیجیئے، ہماری بیگم صاحبہ ہماری ایش ٹرے کا خیال ہم سے بھی زیادہ رکھتی ہیں کہ کہیں وہ ٹوٹ گئی تو اس بد دماغ کا دماغ نہ چٹخ جائے :)
تفنن بر طرف، تعبیر کے دم سے محفل پر گہما گہمی ہے اور ہر طرف رونق لگی رہتی ہے اور انکی شخصیت کا یہ متحرک پن محفل کے پیاروں کی...