نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    میرے خیال میں مضامین ذاتی پیغام یا کسی اور ذریعے سے اس پروگرام کے منیجر کو بھیج دیے جائیں اور پھر آخری تاریخ کے بعد سب مضمون اکھٹے شائع کیے جائیں، اس طرح ہم ایک دوسرے کے مضامین، خیالات، تنقید اور جوابی تنقید سے محفوظ رہ سکتے ہیں!
  2. محمد وارث

    ہدیہء نعت بحضورِ سرور کائنات (صلی اللہ علیہ وسلم) از محمد احمد

    سبحان اللہ احمد صاحب، بہت اچھی نعت ہے، سبھی اشعار بہت اچھے ہیں! جزاک اللہ خیراً
  3. محمد وارث

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    السلام علیکم، سب سے پہلے تعبیر کا بہت شکریہ کہ مجھے اس خوبصورت محفل کا مہمان بنا ڈالا حالانکہ میں اس قابل قطعاً نہیں ہوں اور ان خوبصورت الفاظ کیلیئے بھی جن کا سزاوار میں ہر گز بھی نہیں ہوں۔ :) ظفری بھائی، نوازش آپکی۔ بوچھی، بہت شکریہ میں آپ کا ممنون ہوں ان خوبصورت کلمات کیلیئے۔ جہانزیب...
  4. محمد وارث

    جاں نثار اختر تو اسقدر مجھے اپنے قریب لگتا ھے -جاں نثار اختر

    افق پہ دور چمکتا ہوا کوئی تارہ مجھے چراغِ دیارِ حبیب لگتا ہے بہت خوب!
  5. محمد وارث

    عوامی ترانہ

    قانونِ قدرت تو یہی ہے کہ "کسی" بھی شمع سے "کہیں" بھی اندھیرا نہیں ہوتا، ہاں آنکھیں اگر مزید زور سے بند کر لی جائیں تو اندھیرا اور گہرا ہو جاتا ہے!
  6. محمد وارث

    تعارف کیا تعارف کرائیں ہم اپنا

    اردو محفل پر خوش آمدید فائزہ ندیم صاحبہ! شعراء کرام کا کلام پڑھنے اور پوسٹ کرنے کیلیئے زمرہ "پسندیدہ کلام" اور ہماری محفل کے معزز اراکین کا کلام پڑھنے اور اپنی شاعری پوسٹ کرنے کیلیئے زمرہ "آپ کی شاعری"۔
  7. محمد وارث

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں بھی اعجاز صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا گو ہیں، اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
  8. محمد وارث

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    السلام علیکم برادرانِ مباحث :) امید ہے کہ اس سلسلے کو یہیں روک دیا جائے گا، مزید دلائل و ردِ دلائل کیلیئے اسلامی تعلیمات کے در کھلے ہیں! والسلام
  9. محمد وارث

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    چودھری خوشی محمد ناظر کے دیوان کے متعلق صحیح معلومات کچھ یوں ہیں۔ - نغمۂ فردوس کا پہلا حصہ 1937ء اور دوسرا حصہ 1938ء میں ناظر کے دوست مولانا محمد عبداللہ کامل نے مرتب کر کے لائلپور سے شائع کیا تھا۔ - 1938ء سے ناظر کی وفات (1944ء) تک کا کلام تلف ہو گیا ہے اور نہ ہی کہیں شائع ہوا ہے، اسکے...
  10. محمد وارث

    عوامی ترانہ

    بجا کہا نظامی صاحب، لیکن "حال" سے نظر چُرا کر "خمارِ پدرم سلطان بود" اور "بد مستیِ زریں ماضی" میں رہنا قوموں کے حق میں سب سے زیادہ مضر ہے۔ اور شمع ہی تو جلائی ہے شاعر نے!
  11. محمد وارث

    عوامی ترانہ

    واہ فاروقی کیا لاجواب چیز شیئر کی ہے :)
  12. محمد وارث

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں - عدیل زیدی

    بہت خوب، شکریہ ماوراء شیئر کرنے کیلیئے
  13. محمد وارث

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    آپ سب احباب کا پھر شکریہ۔ شکریہ آصف صاحب، نہ صرف یہ مصرع بلکہ مجھے اور بھی کچھ الفاظ مختلف نظر آئے ہیں لیکن بہرحال میں نے ترجیح شاعر کے دیوان کو دی ہے، یہ دیوان (جو دو حصوں پر مشتمل ہے) انکی زندگی میں ہی شائع ہو گیا تھا جو انکے دوست محمد کامل نے مرتب کیا تھا بعد میں انکے صاحبزادے یا داماد...
  14. محمد وارث

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    آپ سب احباب کا بہت شکریہ، نوازش!
  15. محمد وارث

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین۔
  16. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حیاتِ جاوید از مولانا الطاف حُسین حالی
  17. محمد وارث

    اف یہ بیویاں

    یہ بہت اچھا ہوا کہ شاعر کا نام نہیں ملا کہ بیچارے کی ناک ہی تو کٹ گئی ہوتی، مگر اب بھی قبر میں (اگر زندہ ہے پھر بھی) ایک دفع کانپ تو ضرور اٹھا ہوگا۔ اس بے کس و لاچار مرحوم کی نشانی ایک آدھ شعر اور چند مصرعے ہی رہ گئے ہیں کہ باقی پوری غزل عروض کی غلطیوں سے پُر ہے۔ آپ کو دوش نہیں دیتا فاروقی...
  18. محمد وارث

    نظم جوگی از خوشی محمد ناظر درکار ہے

    حکم کی تعمیل کر دی ہے مغل صاحب۔ مکمل نظم پوسٹ کر دی ہے۔
  19. محمد وارث

    نظم "جوگی" از خوشی محمد ناظر

    چوھدری خوشی محمد ناظر کی نظم "جوگی" کا شمار اردو کلاسکس میں ہوتا ہے۔ اور مجھے یہ سعادت حاصل ہو رہی ہے کہ اس طویل نظم، جو دو حصوں "نغمۂ حقیقت" اور "ترانۂ وحدت" پر مشتمل ہے، کو پہلی بار مکمل طور پر پیش کر رہا ہوں۔ یہ نظم خوشی محمد ناظر کے دیوان "نغمۂ فردوس" سے لی ہے۔ جوگی نغمۂ حقیقت کل...
  20. محمد وارث

    ایک نظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔------------- ایک سوال

    انا للہ و انا الیہ راجعون، بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ آپ کی نظم بہت اچھی ہے مغل صاحب!
Top