نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟

    واہ، ان سے اس کی تقطیع طلب فرمائیں تا کہ ہمارے ناقص علم بھی اضافہ ہو! ویسے یہ شعر ہے کس کا؟
  2. محمد وارث

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟

    بحر - بحر ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف افاعیل - مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن (یا فعولان) تقطیع: اے نغمۂ آواز طلب، آہِ سرِ شام اے نغمَ - مفعول ء آواز - مفاعیل طلب آہِ - مفاعیل سرِ شام - فعولان دوسرے مصرع میں آپ نے صحیح لکھا ایک لفظ زائد ہے۔ اس شمعِ پسِ دار کے پگھلنے کی خبر دے اس شمع -...
  3. محمد وارث

    عورت کا حجاب

    میں تو کہتا ہوں یہ سارا فتور ہی عورت کا پھیلایا ہوا ہے، انکے چہروں پر تیزاب پھینک دینا چاہیئے کہ نہ عورتوں کے چہرے رہیں اور نہ پاک دامن عفت مآب معصوم مردوں کی عصمت کے پردے چاک ہوں، بلکہ دنیا میں تمام عورتوں کو زندہ درگور کر دینا چاہیئے کہ نہ رہے بانس اور نہ بجے بانسری اور روزِ حشر تمام ملعنوں،...
  4. محمد وارث

    چاے

    جی نہیں میں صرف دو تین کپ چائے پیتا ہوں، چالیس پچاس نہیں :)
  5. محمد وارث

    محب حاضر ہو

    اور یہ بھی کہ اب تک کتنے "کمبل" خرید فرما چکے ہیں ;)
  6. محمد وارث

    تاسف میری استانی محترمہ رضائے الہی سے رحلت فرماگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت افسوس ہوا مغل صاحب ایک اور بزرگ کا جہان سے اٹھ جانے کا سن کے۔
  7. محمد وارث

    علامہ اقبال کا خیالی سفرنامہ کونسا ہے؟

    ظہور صاحب ان میں سے کوئی بھی (خیالی) سفر نامہ نہیں ہے بلکہ یہ اقبال کی شہرہ آفاق فارسی کتاب "جاوید نامہ" ہے۔ جاوید نامہ کو اقبال بھی اپنا ماسٹر پیس سمجھتے تھے اور وہ ہے بھی اور ان کو اس کتاب پر فخر تھا۔ مختصراً، اقبال کو ایک دن مولانا رومی آسمانوں کے سفر پر لے جاتے ہیں، جہاں وہ مختلف سیاروں...
  8. محمد وارث

    چاے

    سگریٹ کے بغیر چائے کون کون پیتا ہے بھئی۔ اوہ، اتنے لوگ، حیرت ہے بھئی! :)
  9. محمد وارث

    ابوالکلام آزاد "چائے" : غبار خاطر از ابوالکلام آزاد

    لا جواب، اور بہت شکریہ فہد صاحب اسے برقیانے کیلیئے۔ کیا اسے "کاپی" کرنے اور استعمال کرنے کی اجازت ہے :)
  10. محمد وارث

    آٹھ سال بعد

    یقیناً مغل صاحب، لیکن شاید آٹھ سال بعد :)
  11. محمد وارث

    تاسف میری خالہ کی وفات

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین۔
  12. محمد وارث

    آٹھ سال بعد

    اسی لیئے تو قبلہ ہم نے بھی شرکت کر لی اس تقریب میں :)
  13. محمد وارث

    اعتبار ساجد غزل - بے سود ہمیں روزنِ دیوار سے مت دیکھ - اعتبار ساجد

    فاروقی صاحب جب آپ نیا موضوع پوسٹ کرنے والے ہوتے ہیں تو لکھنے والی جگہ کے نیچے ایک لائن آ رہی ہوتی ہے "ٹیگز" جیسے کہ اس تصویر میں، جہاں ٹیگ لکھنے کی جگہ ہے وہاں کم از کم شاعر کا نام لکھ دیں۔ دوسرا جب ایک موضوع پوسٹ ہو چکا ہوتا ہے اور آپ اس میں کوئی ٹیگ لگانا چاہیں یا ٹیگ تبدیل کرنا چاہیں...
  14. محمد وارث

    اعتبار ساجد غزل - بے سود ہمیں روزنِ دیوار سے مت دیکھ - اعتبار ساجد

    بحر - ہزج مثمن اخرب مکفوف محذوف (اور مقصور) افاعیل - مَفعُول مَفاعِیل مَفاعِیل فَعُولُن (اور فعولان یا مفاعیل) تقطیع: بے سُود ہمیں روزنِ دیوار سے مت دیکھ ہم اجڑے ہوئے لوگ، ہمیں پیار سے مت دیکھ بے سُود - مفعول ہمیں روز - مفاعیل نِ دیوار - مفاعیل س مت دیک - فعولان ہم اجڑِ - مفعول ہ ئے...
  15. محمد وارث

    اعتبار ساجد غزل - بے سود ہمیں روزنِ دیوار سے مت دیکھ - اعتبار ساجد

    فاروقی صاحب آپ نے بھی قسم کھائی ہوئی ہے کہ اپنی کسی پوسٹ کو ٹیگ نہیں لگانا۔ بنگش اور پیاسا صحرا نئے سہی لیکن آپ تو ماشاءاللہ کافی سنیئر رکن ہیں یہاں کے۔
  16. محمد وارث

    غزل - جیسے ہی بندھی سونے کی زنجیر گدھوں سے - مشکور حسین یاد

    جیسے ہی بندھی سونے کی زنجیر گدھوں سے ہونے لگا ہر شخص بغل گیر گدھوں سے مت پوچھیے کیا کیف کا عالم ہوا طاری وابستہ ہوئی اپنی جو تقدیر گدھوں سے یہ حسنِ عقیدت بھی تو ہے دید کے قابل ہم لیتے ہیں ہر خواب کی تعبیر گدھوں سے تیری ہی رعایا ہیں، یہ تیرے ہی نمک خوار اتنا نہ بدک اے فلکِ پیر گدھوں سے لا...
  17. محمد وارث

    تعارف بدنام جو ہوں گے تو کیا،،،!

    اردو محفل پر خوش آمدید عاصم صاحب!
  18. محمد وارث

    آٹھ سال بعد

    یہ تحریر کل اپنے بلاگ پر لکھی تھی، یہاں محفل کے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کر رہا ہوں،گو کہ دونوں جگہ دوست ایک ہی ہیں :) ----------------- “سَر، وہ دراصل میری فیملی میں ایک شادی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔تو میں وہ مَنڈے کو چُھٹی پر پوں۔۔۔۔۔۔” “ہیں، اوہ ٹھیک ہے۔” “تھینک یو، سر” “ہاں وہ اپنے کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔”...
Top